تمہیں کیا ہو گیا ہے کیسی تجویزیں کرتے ہو؟ کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں (یہ) بات پڑھتے ہو۔ کہ جو چیز تم پسند کرو گے وہ تم کو ضرور ملے گی۔ یا تم نے ہم سے قسمیں لے رکھی ہیں جو قیامت کہ دن تک چلی جائیں گی کہ جو کچھ تم طے کر لو گے وہ تمہارا ہو گا۔
القرآن (سورۃ القلم 35-38)
ABSOLUTELY NOT
بول کہ کپتان نے حکومت کی قربانی دے دی، مگر غلامی قبول نہیں کی..🇵🇰✌🏻
Beggars can't be choosers
بول کہ ایک بکھاری پالش کرنے والے نے سر جھکا دیا..👎🏻🖐🏻
#KhanvsAll#BehindYouSkipper#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
ALHAMDULILLAH..!!😇
Received my official certificate and badge of SVL yesterday from Professor Dr Tariq Sahib(Vice Principal) and Professor Naeem Ashraf Sahib(HR Manager) 😊 Truly grateful for this opportunity.❤️
IN SHA ALLAH,🙏🏻 I would try my best to perform my duties well..💐