@Ali_MuhammadPTI جناب اللّه تو سب کے لیے ہی کافی ہے آپ یہ کہیں کے میرے لیے ایم این اے شپ اور گیٹ نمبر 4 کافی ہے کیونکے آپ نے ان دونو کے آگے عملی طور پر سر جھکایا ہوا ہے باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا آپ عمل آپ کے کردار کی عکاسی کرتا ہے ۔۔
اہلِ لاہور،خصوصاً7گھنٹوں تک ہماری ریلی کےساتھ پیدل چلنےوالےلوگوں کاشکریہ! یہی وجہ ہےکہ مجرموں کاگروہ اور انکےسرپرست ہم سےاتنےخوفزدہ ہیں کہ بار بار سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دینےسےانکارکرتے،8مارچ کو ہمارے کارکنان پر پُرتشددحملہ کرتےاور ظلِّ شاہ کےدورانِ حراست قتل کےمرتکب ہوتےہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں حکومت پاکستان اعتراف کرتی ہے کہ آزاد کشمیر ایک غیر ملکی علاقہ ہے پھر وہاں رینجرز کس قانون کے تحت جاتی ہے ؟
سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز سوال
@KhawajaMAsif کڈے تسی سیانے و عوام تواڈے نال ہے کدوں جو عوام دی عدالت وچ جاو گے تواڈے نال فارم 47 والے نے عوام تے تواڈے نال نفرت دے ایک الگ لیول تے پوھنچ گئی اے یقین نہ اے تے اپنے نال دیاں نو پوچھ لو 😁😁😁
@NasrullahMalik1 تینو وی ٹیم تے واٹس اپ اگیا سالے دوغلے شاہ کا قصیدہ نہیں تم مال کا قصیدہ لکھنے والے ٹاؤٹ ھو انی دیا مظفرآباد کا رہائشی پنڈی کو پوٹھوہاری نہیں بولتا بلکے پہاڑی بولتا ہے
@UmarCheema1 چل بے شورے تجھے کیا پتہ مثلا کشمیر کیا ہے آزاد کشمیر کی تاریخ اور تحریک کشمیر کیا ہے کتنے لوگوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے تمہے شوربے کے بدلے جو بھی واٹس ایپ اتا ہے تم ٹویٹ کر دیتے ہو ٹاوٹ
ایک اندازے کے مطابق 30 لاکھ سے زائد حجاج کرام کی رات بھر منی روانگی کے ایمان افروز نظارے۔مکہ کی خوبصورت شاہراہیں “لبیک اللہ لبیک “کی صداؤں سے گونج اٹھیں۔حجاج کرام کی آج 8 ذی الحجہ کو زوال سے پہلے پہلے منی میں آمد مکمل ہو جائے گی۔
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
’’ ابھی تو تیل مہنگا ہوا یہ تمہارا خون بھی نچوڑ لیں گے اچھی طرح سن لو تمھارے دکھوں کا مداوا جمہوریت نہیں نظامِ خلافت ہے ‘‘
آج کے جمعة المبارک کا شعوری پیغام
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.��� @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
یہ لاہور میں میں ایک معذور پینٹر عمر کا خاندان ہے جس میں چار بھائی اور ایک بہن سیربرل پالسی (Cerebral Palsy) دماغ کے فالج کا شکار ہیں۔ انکے والدین بھی عمر رسیدہ ہیں، اس خاندان کی مدد کرنا ہم سب فرض ہے۔ انکا ٹویٹر اکاونٹ یہ ہے
@umerArtist4
آپ براہ راست رابطہ کریں انکے گھر جائیں تاکہ یہ بھی عید منا سکیں۔
🚨🚨🚨 ایران نے آج دن کے وقت اسرائیل تل ابیب پر کئی میزائل داغ دیے ۔ جن کی ویڈیو بھی جاری
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں