🚨 اہم ٹرینڈ الرٹ
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے پیٹرول لیوی کے خلاف "3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔"
📢 اب وقت ہے کہ اس اعلان کو ہر شخص تک پہنچایا جائے۔ تمام ساتھی فوری طور پر ٹوئٹر پر ٹرینڈ کمپین میں شامل ہوں اور اپنی آواز بلند کریں۔
میدان میں جدوجہد کا اگلا مرحلہ 3 ستمبر کی ملک گیر ہڑتال ہے؛ سوشل میڈیا پر اس کی آواز ہم سب نے بننا ہے۔
Mulk Geer Hartal
Bhatta Levy NaManzoor
#تین_ستمبرملک_گیرہڑتال
پٹرول ، ڈیزل پر عائد ظالمانہ لیوی اور ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی کے ایک ہفتے سے جاری دھرنے ملک بھر کے عوام کی نمائندہ آواز بن گئے ہیں۔ لاہور ، پشاور اور کراچی میں تینوں مقامات پر عوام کی بہت بڑی تعداد روزانہ کی بنیاد پر ان دھرنوں میں شریک ہے۔ ان دھرنوں کا دائرہ اب دیگر شہروں تک بھی پھیلایا جائے گا۔ بات اب صرف دھرنوں تک محدود نہیں رہے گی۔ یہ دھرنے بھی جاری رہیں گے اور عوام کو ریلیف دلوانے کے لیے دیگر جمہوری آپشنز بھی استعمال کریں گے۔ اس وقت مہنگائی سے تنگ پاکستان کے عوام کا سب سے بڑا مطالبہ صرف ایک ہے: پٹرول اور ڈیزل پر عائد بھتہ لیوی کا خاتمہ کیا جائے۔
✊7 اگست پہیہ جام احتجاجی دھرنے کی تیاری اور عوامی آگاہی کے سلسلے میں جماعت اسلامی حلقہ خواتین فیصل آباد کے زیرِ اہتمام خواتین ریلی منعقد کی جا رہی ہے۔
جس میں امیر صوبہ محمد جاوید قصوری خصوصی شرکت کریں گے
📅6 اگست 2026
⏲️ 5:30 بجے شام
📍بیرون چنیوٹ بازارفیصل آباد
آئیے! مہنگائی، پٹرولیم لیوی اور عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔ اپنی بہنوں، بیٹیوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ بھرپور شرکت کریں اور اس جدوجہد کا حصہ بنیں۔
#سات_اگست_پاکستان_بند
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road Block
شکریہ @ImranRiazKhan
یہ تو ایک بل ہے ورنہ بجلی کا ہر بل ایک الگ ظلم کی داستان ہے 13 طرح کے ٹیکسز ، ایڈجسمنٹ چارجز اور پتہ نہیں کیا کچھ
ہر بل کی الگ کہانی ہے ، مقصد عوام کو نچوڑنا ہے
بجلی ، پیٹرول اور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ سے تقریبا 20ہزار ارب روپے عوام سے لئے جا چکے۔