احباب جمعیت کی آگاہی کے لئے
احباب! ساتھیوں کی ٹرینڈز میں مسلسل دلچسپی اور X (ٹوئٹر) کے حوالے سے مختلف سوالات کو سامنے رکھتے ہوئے ایک خیال ہے کہ X ٹوئٹر کے استعمال، اس کی تکنیکی اصطلاحات، پوسٹنگ، ری پوسٹ، امپریشن، انگیجمنٹ، اینالیٹکس، اکاؤنٹ سکیورٹی، سسپنشن سے بچاؤ، ایک سے زیادہ اکاؤنٹس اور دیگر اہم پہلوؤں پر ایک باقاعدہ آگاہی سلسلہ شروع کیا جائے۔
مقصد کوئی مشکل تکنیکی زبان استعمال کرنا نہیں، بلکہ بالکل عام اور سادہ انداز میں X کو سمجھنا، بہتر طریقے سے استعمال کرنا اور اس کی پالیسیوں سے باخبر رہنا ہے۔
یہ سلسلہ خصوصاً ان ساتھیوں کے لیے مفید ہوگا جو X استعمال تو کرتے ہیں مگر اس کے بہت سے تکنیکی پہلوؤں سے پوری طرح واقف نہیں۔
میری خواہش ہے کہ اسے محض پڑھنے تک محدود نہ رکھا جائے، بلکہ سمجھا جائے، عمل میں لایا جائے اور ضرورت مند ساتھیوں تک بھی پہنچایا جائے۔
اگر آپ سب کی دلچسپی ہو اور آپ سمجھتے ہیں کہ ایسا سلسلہ ساتھیوں کے لیے واقعی مفید ثابت ہوسکتا ہے تو فیس بک اور X ٹوئٹر دونوں پلیٹ فارمز پر باقاعدہ قسط وار آغاز کرنے جارہا ہوں ۔ ان شاءاللہ
آپ کی رائے؟
کیا اس سلسلے کا آغاز کیا جائے؟
اگر جواب ہاں ہے تو اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو ان ساتھیوں تک پہنچائیں جو X کو بہتر اور مؤثر انداز میں سمجھنا چاہتے ہیں۔
ان شاءاللہ اگلی پوسٹ اسی مناسبت سے پہلی قسط ہوگی ۔
کابل، افغانستان اور ازبکستان کا ٹرانسپورٹ اور ٹرانزٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق
ک��بل( الامارہ) افغانستان کے وزیر ٹرانسپورٹ و ہوا بازی ملا محمد فاضل مظلوم سے ازبکستان کے وزیر ٹرانسپورٹ الہام مخکاموف رستمووچ نے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان ٹرانسپورٹ روابط، ٹرانزٹ سہولیات اور ڈرائیوروں کے لیے ویزا عمل کو آسان بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں ازبکستان نے افغانستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے اور افغان ٹرانزٹ گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے مزید سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی، جبکہ دونوں فریقوں نے ٹرانسپورٹ اور ٹرانزٹ سہولیات کے فروغ کے لیے مشترکہ تکنیکی ٹیموں کے عملی کام شروع کرنے پر اتفاق کیا۔
جی ابابیلو!
ان دنوں یقیناً ایکس پر کچھ مزہ نہیں آ رہا ہوگا، ایک جیسی صورتحال ہے ، کیونکہ ہم تحریکی لوگ ہیں اور قیادت سے ملنے والی دلیل کی طاقت ہی ہمارا اصل زیور ہے۔
فی الحال جب غلاظت کے منہ بند ہیں تو کیوں نہ اس فرصت کو غنیمت جان کر اپنی صفوں کو مضبوط اور مربوط کریں؟
جیسے فیس بک پر ہم ایک مضبوط کمیونٹی بن چکے ہیں، ویسے ہی ایکس پر بھی ایک دوسرے سے جڑیں۔ روزانہ باقاعدگی سے سرگرم رہ��ں، جماعتی سرگرمیوں، قیادت کے مؤقف اور اپنی مثبت آواز کو بھرپور انداز میں آگے بڑھائیں۔
فالو اور فالو بیک دن میں 4،5 مرتبہ وقفے سے ضرور کریں۔ حد پوری ہوجائے تو کچھ دیر وقفہ، پھر دوبارہ سلسلہ جاری۔ ساتھ ہی ایک دوسرے کی مفید پوسٹس پر حقیقی لائک، ری پوسٹ اور ریپلائی بھی باقاعدگی سے کریں ۔
یاد رکھیں! فالوورز ایک دن میں ہزاروں نہیں بڑھیں گے، مگر تسلسل، نظم اور باہمی تعاون سے آہ��تہ آہستہ سب کے فالوورز ہزاروں میں پہنچ سکتے ہیں۔
میری دیرینہ خواہش ہے کہ ہر ابابیل کی آواز ہزاروں لوگوں تک پہنچے۔ اسی مقصد کے لیے فالوورز مہم شروع کرنے کا ارادہ ہے، لیکن کامیابی تب ہی ہوگی جب آپ سب بات مانیں گے اور عملی تعاون کریں گے۔
احباب مشورہ بھی دیں۔
ایسا کون سا آسان، منظم اور مؤثر طریقہ اپنایا جائے جس سے کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ ساتھیوں کے فالوورز بڑھ سکیں؟
آئیں، ایک دوسرے کا ہاتھ تھامیں، اپنی آواز کو مضبوط کریں اور ایکس پر بھی اپنی صفوں کو منظم و مربوط کریں۔
(نوٹ پوسٹ پوری پڑھیں اور سب تک پہنچائیں )
سب سے پہلے ان تمام اکاونٹس کو فالو کریں ۔
@MoulanaOfficial
@juipakofficial
@ziaurrehman76
@SoomroOfficial
ٹھپوں کا نتیجہ تمہیں مبارک ہو ۔۔۔!
شکارپور پی ایس 09 پر دھاندلی، اغوا اور فسطائیت سے بھگتائے گئے پیپلز پارٹی کے 73954 ووٹوں سے ہمارے
9412 ووٹ ہزار گنا بہتر اور جیت کی علامت ہیں ، جنہوں نے کھانے کی دعوت ووٹروں کو دو بجے ٹائم دیا حیرت ہے اس دوران اتنی بڑی تعداد کہاں سے نکل آئی ۔