’’اسیری کی صعوبتیں برداشت کیں، مار کھائی، عدالت کے سامنے مار کھائی اور یہ ساری وجوہات، یہ شواہد ایسے ہیں کہ اس لحاظ سے ان کو شہادت کا مقام ہی ملتا ہے اور یہ شہیدوں کے زمرے میں ہی آئیں گے۔ ‘‘
(حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ)
ذکرِ خیر مکرم طاہر محمود صاحب شہید
https://t.co/Qhy0bZIdp5
We are outraged by hateful and illegal graffiti placed outside a Muslim school and Muslim daycare in Edmonton, including messages urging people to “Rise Against Islam.”
Seeing words of hate directed at a place where children learn and grow is deeply disturbing. No parent should have to explain to their child why their school has become the target of hatred.
At a time when Muslims across Canada continue to face threats, harassment, and acts of violence, such incidents contribute to a climate of fear and intimidation that no child, parent, or educator should ever have to endure. Only a few weeks ago, not too far away from where this graffiti was placed, a Muslim man was beaten senseless because of Islamophobia in front of his family.
We stand in solidarity with the students, families, staff, and broader community affected by this hateful act. Every child deserves to feel safe at school, regardless of their faith.
We are in touch with Edmonton Police, and we encourage law enforcement to investigate this incident fully and ensure those responsible are held accountable.
We also call on political leaders at every level to speak out clearly and unequivocally against Islamophobia.
We need action to stand against Islamophobia in Alberta.
بہت سے لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ صرف 17 سال کی عمر میں, عمر نواز اتنے باصلاحیت ⚽️ کھلاڑی کیسے بنے، ان کی فٹنس اتنی شاندار کیسے ہے، اور اتنی کم عمر میں پاکستان کی قومی ٹیم میں شامل ہو کر کامیابی کے جھنڈے کیسے گاڑ دیے۔
لیکن اس 17 سالہ نوجوان کے پیچھے محنت، لگن اور قربانیوں کی ایک طویل داستان چھپی ہوئی ہے جس سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔
عمر نواز صرف 6 سال کی عمر میں برطانیہ منتقل ہو گئے تھے۔
وہاں انہوں نے مقامی ⚽️ اکیڈمی Bournville FC میں فٹبال کھیلنا شروع کیا۔ ان کا ایک کلاس فیلو اس اکیڈمی سے وابستہ تھا اور اس کے والد کوچنگ کرتے تھے۔
عمر کئی سال تک اپنے دوست کے ساتھ اکیڈمی جاتے رہے، جہاں انہیں فٹبال کی بنیادی تکنیکیں اور کھیل کے اہم اصول سکھائے گئے۔
مسلسل محنت، نظم و ضبط اور لگن کے نتیجے میں عمر نواز نے دنیا کی مشہور پریمئر لیگ لیگ کے کلب Wolverhampton Wanderers F.C. (وولوز) کے انڈر 14 ٹیم میں اسکالرشپ حاصل کی۔
وہاں دو سال کھیلنے کے بعد انہیں Wrexham A.F.C. میں بھی موقع ملا، جہاں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارا۔
بعد ازاں ان کی محنت رنگ لائی اور انہیں پاکستان کی قومی ٹیم میں جگہ ملی۔
گیارہ سال کی مسلسل اور سخت محنت کے بعد عمر نواز آج اس مقام پر پہنچے ہیں۔ وہ پاکستان کے نوجوانوں کے لیے ایک روشن مثال ہیں کہ اگر انسان اپنے خواب کے لیے مستقل مزاجی سے محنت کرے تو کامیابی ضرور حاصل ہوتی ہے۔
ان شاء اللہ مستقبل میں عمر نواز مزید کامیابیاں سمیٹیں گے، نئے ریکارڈ قائم کریں گے، پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کریں گے اور اپنی ٹیم، اپنے اہلِ خانہ اور پوری پاکستانی قوم کے لیے فخر کا باعث بنیں گے۔
اللہ تعالیٰ عمر نواز کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آپ سب بھی انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ ❤️🇵🇰 ⚽️
Lajna UK #ShuraProposal Campaign:
...Whatever of good and abundant wealth you spend should be for parents and near relatives and orphans and the needy and the wayfarer... (Holy Qur’an, 2:216)
#MondayMotivation#Faith#Contentment#Gratitude
آج مردان میں طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طہ عباسی کا تعلق میرے علاقے بھوربن مری سے تھا۔
دو ماہ قبل 11اپریل کوشادی ہوئی تھی ۔
رسالپہور میں اسکی ٹرینگ کا اخری دن تھا اگے انکو پوسٹنگ ملنی تھی کراچی۔ بہت بہترین انسان تھا 3
بھائی تینوں فورسز میں تھے۔ اللہ شہادت قبول فرمائے۔
آج مردان میں طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طہ عباسی کا تعلق میرے علاقے بھوربن مری سے تھا۔
دو ماہ قبل 11اپریل کوشادی ہوئی تھی ۔
رسالپہور میں اسکی ٹرینگ کا اخری دن تھا اگے انکو پوسٹنگ ملنی تھی کراچی۔ بہت بہترین انسان تھا 3
بھائی تینوں فورسز میں تھے۔ اللہ شہادت قبول فرمائے۔
یہ اخلاق کے خلاف ہے کہ کسی بھائی کی مصیبت اورتکلیف میں اس کا ساتھ نہ دیا جاوے۔اگر تم کچھ بھی اس کے لیے نہیں کرسکتے تو کم ازکم دعا ہی کرو۔اپنے تو درکنار میں تو کہتا ہوں کہ غیروں اور ہندوؤں کے ساتھ بھی ایسے اخلاق کا نمونہ دکھاؤ اور ان سے ہمدردی کرو۔لاابالی مزاج ہرگزنہیں ہوناچاہیے
(حضرت اقدس مسیح موعودؑ)
https://t.co/okHDwCrmuW