ناسا سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خلا میں پانی کا ایک ایسا سمندر ہے جو انسانی ذہن کے تصور سے بالکل باہر ہے یہ محض دعویٰ نہیں ہے بلکہ جیمز ویب ٹیلیسکوپ نے باقاعدہ دیکھا ہے جیمز ویب ٹیلیسکوپ اس وقت زمین سے پندرہ لاکھ کلومیٹر دوری پر واقع ہے یہ خلا میں ایک بادل ہے جس میں زمین کے تمام سمندروں سے 140 ٹریلین گنا زیادہ پانی موجود ہے چونکہ کائنات انتہائی بڑی ہے آج کی جدید ترین ٹیکنالوجی بھی اتنی وسیع و عریض کائنات کو پوری طرح سمجھنے سے قاصر ہے اور ہر دریافت ہمارے سامنے ایک نیا عجوبہ کھول ��یتی ہے۔
ماہرین فلکیات کے مطابق یہ پانی کوئی دریا یا سمندر نہیں بلکہ ایک دیوہیکل بادل "واٹر ویپر کلاؤڈ" ہے جو ہم سے تقریباً 12 ارب نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔ ناسا کے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ پانی اتنا قدیم ہے کہ یہ کائنات کی پیدائش کے فوراً بعد وجود میں آیا۔ اس بادل میں پانی کی مقدار اتنی زیادہ ہے کہ انسان اس کے حجم کو سمجھنے کے لیے اپنی تمام مثالیں ناکافی پاتا ہے۔ پتا نہیں کائنات اپنی گہرائیوں میں کتنی عظیم حقیقتیں چھپائے ہوئے ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس دیوہیکل بادل کے مرکز کے قریب ایک بہت ہی طاقتور بلیک ہول ہے جسے ماہرین "کواسار" کہتے ہیں۔ یہ بلیک ��ول ہماری کہکشاں کے مرکزی بلیک ہولز سے تقریباً 20 ارب گنا زیادہ طاقتور ہے۔ دلچسپ اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس بادل میں پانی کی مقدار ہماری ملکی وے کہکشاں میں پائے جانے والے تمام پانی سے چار ہزار گنا زیادہ ہے خواہ وہ بخارات کی شکل میں ہو یا برف کی صورت میں۔ ایسی عظیم الشان تخلیق خود کائنات کے خالق کی قدرت اور حکمت کا ایک خاموش لیکن حیرت انگیز ثبوت ہے ہم جدید ٹیکنالوجی کے باوجود ایک معمولی سیلاب پر قابو نہیں پا سکتے اور اللہ تعالیٰ اتنا پانی خود کنٹرول کر رہا ہے- انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ
ایک آدمی کی کہانی اسی کی زبانی
گردے ختم ہوگئے ! کلونجی شہد میں علاج
ایک دیندار ہمدرد ڈاکٹر تھا اُس نے میری بیوی کے کان میں ایک بات بتائی وہ رونا شروع ہوگئی۔
اسلام علیکم صبح بخیر
گاڑیوں کو ایندھن کی ضرورت
پڑتی ہے تاکہ وہ اپنی ڈیوٹی
سرانجام دے سکیں!!
ہمارے دل اور دماغ کو بھی
ہدایت ، ایمان اور علم و حکمت
کی ضرورت پڑتی ہے تاکہ زندگی
کے اعلیٰ مقاصد کو پورا کیا
جا سکے...!!💯
اسلام علیکم ؛؛ صبح بخیر
میرے اسلامی بہن بھائیو اللّٰہ تعالی تم سب کو اور ہمیں ��یطان اور شیطانی فتنے دجال اور دجالی فتنے سے اپنی امن میں رکھے آمین
#صلو_على_نبيناﷺ
🌹🌹🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🌹🌹