شہید نواب اکبر خان بگٹی ایک عظیم شخصیت تھے وہ غریب نواز تھے۔
ایک دفعہ ڈھاڈر کے قریب پنجابی ٹرک ڈرائیور کے ہاتھوں ایکسیڈنٹ ہوا تو ڈرائیور کو سبی جیل بند کیا گیا ڈرائیور کا بلوچستان میں واقفیت نہیں تھی تو کافی عرصہ جیل میں لاوارث پڑا رہا اچانک ایک پولیس گارڈ نے پوچھا کہ کون ہو
1/8
لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشتگ��دوں کے ساتھ بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے اور ساتھ میں ہی سرزمین بلوچستان اور بلوچ قوم کو مقروض کرگئے ۔🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔🇵🇰
#Pakistan
#Balochistan ❣️🇵🇰❣️
ایک انسان کی قتل پوری انسانیت کا قتل ھے، سانحہ راڑا شم کی جتنی مزمت کی جائے کم ھے۔😭
ماس ویڈیو کلپ کو دیکھ کر اندازہ لگائیں کہ جب پنجابی فوجی بلوچوں کو اپنے علاقے میں ہاتھ باندھ کر آنکھوں پر پٹی ڈال کر قتل و تشدد کریں گے تو پھر ردعمل کیسا آئے گا،نواب اکبر بگٹی کو شہید
1/1
👇
کرنے والے بے گناہوں کے قتل کا زمہ دار ہیں۔
اگر آج نواب بگٹی زندہ ہوتے تو اس طرح کے واقعات رونما نہیں ہوتے آپ سب بخوبی جانتے ہیں کہ نواب بگٹی کے شہادت سے پہلے بلوچستان میں 99 فیصد امن قائم تھا۔
نفرت اس قدر زیادہ پ��یل چکی ھے کہ بجھنے کا نام نہیں لے رہا ھے۔
اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائے
شہید نواب اکبر خان بگٹی✌️
نواب اکبر بگٹی پر فوج کشی کی گئی انہوں نے کبھی بھی پاکستان مردہ باد کا نعرہ نہیں لگایا،پاکستان کی پرچم کو نہیں جلایا،قومی ترانے پر باپندی نہیں لگائی، آئین اور جمہوریت پر یقین رکھنے والا بلوچ قومی رہنما تھے، اسکو کیوں شہید کیا؟؟
شکریہ حافظ حمد اللہ صاحب❣️
اس محترمہ کو ڈھونڈنے میں مدد کریں۔
لاپتہ افراد کی بات کرتے کرتے یہ خود لاپتہ ہوگئی ہیں ، گھر والے سخت پریشان ہیں اگر کسی کو پتہ لگے تو گھر والوں کو ضرور اطلاع دیں 👍
#شکریہ
ڈاکٹر عبد القدیر تیری جرات کو سلام
عوام سے ناراض نہیں ہوں،عوام تو بہت محبت دیتے ہیں بہت پیار دیتے ہیں۔مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر
جرنلوں نے ہرمحب وطن کے ساتھ برا حشر کیا چاہے وہ لیاقت علی خان ہو یا قائد اعظم یا پھر نواب بگٹی۔
آج ایٹم بم کا کریڈٹ جنرلوں کا بوٹ پالشیا نواز شریف لے رہا ھے