آج رضا بھائی کا میسج آیا کہ عادی بھائی والدہ انتقال کرگئیں،پڑھنے کے بعد کچھ دیر تک حوصلہ نہیں ھوا ان کو ریپلائے کرنے کا،جب ریپلائے کیا تو ان کا وائس نوٹ آیا جس میں وہ شدت غم سے نڈھال رو رھے تھے،رضا بھائی کے والد اس دنیا سے پہلے ھی رخصت ھوچکے تھے آج والدہ بھی سدھار گئیں،ان کو حوصلہ دیتے وقت میں سوچ رھا تھا کہ یہ الفاظ کیا حوصلہ بن سکتے ھیں،کیا یہ ٹقٹے پھوٹے جملے مرھم ھوسکتے ھیں،رضا بھائی آپ کی والدہ سمیت جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ھوئے ان سب کےلئے دعا کہ اللہ ان سب کے درجات بلند فرمائے۔آمین
اسلام علیکُم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷
جمعہ مبارک 🍀
دیارِ مصطفیٰ ﷺ سے رابطہ ہے اس طرح میرا
خیالوں میں در اقدسﷺ کو جا کر چوم لیتے ہیں۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
یہ تو واقعی بہت بری خبر ہے کے
ساؤتھ افریقہ میں وہاں کے لوگوں نے غیر ملکیوں کو 30 جون تک وقت دیا ہے کے ہمارے ملک سے نکل جاؤ اسکے بعد تمھارے مال و جان کی کوئی ضمانت نہیں😔
عید کی چھٹیوں کے دوران ڈرامہ "سنہرے دن " سے آغاز کرکے "صنف آہن" تک سارے ڈرامے دیکھے۔ تاہم پراکسی لگے ہونے کے باعث بار بار یو ٹیوب ان ڈراموں کو دکھانے سے انکار کر دیتا۔ پھر پراکسی کو ہٹاتا تو دوبارہ وہی ویڈیو دیکھنے کو ملتی۔
متعلقہ لوگوں کی توجہ درکار ہے۔
ایسی گھٹیا حرکت کرنے سے پہلے لوگ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ہمارے گھر میں بھی مائیں بہنیں موجود ہیں۔
میری سی سی ڈی سے ریکوئسٹ ھے کہ اس گھٹیا شخص کا جلد از جلد سافٹویئر اپڈیٹ ہونا چاہیے۔
اتنا غرور
اتنا تکبر
استغفار
یہ ننگرہار افغانستان ہے پاکستانی آموں کی اسی پیٹی پکڑی گٸی اور اس کو دریا میں پھینک دیا گیا
پاکستانی فروٹس سے اتنی نفرت
باقی اندازہ آپ خود لگائیں
فیض حمید کے پراجیکٹ عمران خان کے تحت آج کل کے ڈراموں کا سب سے بڑا موضوع
ماں جوانی میں بیوہ
بچے جوان ہو کر ماں کی شادی کرواتے ہیں
اور اسے اپنے ہاتھوں سے نئے ابا کے حجلہ عروسی میں چھوڑ کے آتے ہیں
یا پھر
باپ بہت ظالم ہوتا ہے
ماں طلاق اور بچے لے لیتی ہے
پھر بیٹا یا بیٹی ماں کی بچپن کی محبت کو ڈھونڈتے ہیں
اور پھر اپنی ماں کی بچپن کی محبت اپنی ماں سے شادی پر تیار کرتے ہیں
اور پھر اس کی شادی کرواتے ہیں
بنٹلے اور مرسڈیز گاڑیاں جو بچوں کو اس کے بعد ملتی ہیں ان کا ذکرآنے سے پہلے کیمرہ کلوز ہو جاتا ہے
یہ سب کچھ عمران خان اور بشری بی بی کے تعلقات اور شادی کو ایک بنیادی زوشل نارم بنانے کی ایک بہت بڑی مہم کا حصہ ہے اور اب آٹو پہ چل رہا ہے۔ پیسہ سلمان کا ہے اے آر وائی والے کا۔
ایک شخص نے بغیر کسی وجہ کے ایک چھوٹی بچی کے ساتھ بدسلوکی کی۔ جب اس کے والد نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا تو وہ خاموش نہ رہ سکے اور فوراً کارروائی کی۔ آپ کیا سمجھتے ہیں، انہوں نے ایک باپ ہونے کے ناطے درست کیا یا جذبات میں آ کر حد سے تجاوز کر گئے؟
جناب وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ صاحب
حضور آپ کو آپ کے آباو اجداد کا واسطہ ہے، جس بھی پراجیکٹ کا ٹھیکہ دینا ہونا، اس میں کٹوتی شروع سے ہی کر لیا کریں، اس کے بعد اس میں کوئی پھٹی لگانے کی گنجائش نہیں ہونی چاہئے۔ لاہور میں میٹرو کا جو ٹریک دس روپے میں بنا تھا وہ کراچی میں اسی روپے میں بن رہا ہے، آپ دس روپے کی جگہ اسی روپے کی بجائے ایک اسو اسی روپے لگا دیں لیکن وقت پہ مکمل کر دیں۔ ٹھیکہ میرٹ پر دیں اور کسی بھی قریبی عزیز اور ایوان صدر کی سفارش نہ سنیں۔
مہربانی ہو گی
العارض
ڈپٹی