Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
اس صدی کے سب سے بڑے عالمی معاہدے کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے۔
پاکستان کی کامیاب سفارتکاری نے نہ صرف دنیا کو ایک ممکنہ بڑی جنگ سے بچانے میں کردار ادا کیا بلکہ تیل کے بحران کے باعث عالمی معیشت کو ہونے والے بڑے نقصان کو بھی روکنے میں اہم حصہ ڈالا
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے
(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔.
لاہور گلبرگ ميں بڑے پيمانے پر چيکنگ کا آغاز کر ديا گيا ہے۔
معروف سپر سٹور ميں ايکسپائرڈ گوشت،چيز اور بيکری اشيا ملنے پر سخت کاروائ عمل ميں لائ گئ۔تمام سيکشن سيل کر ديۓ گئے۔بھاری جرمانہ عائد،شہريوں کاتحفظ اور کوالٹی فوڈ يقينی بنانا وزيراعلی مريم نواز شريف کا دو ٹوک موقف ہے
فری لانسنگ کے شعبے میں پاکستان کی حیرت انگیز ترقی!
پاکستان اکنامک سروے 2025-2026 کے مطابق، وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں فری لانسنگ کی سالانہ آمدنی 642 ملین ڈالر سے بڑھ کر 959 ملین ڈالر ہو گئی ہے۔ یہ ہمارے ملک کی ترقی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے۔
On the 75th anniversary of the establishment of diplomatic relations between the Islamic Republic of Pakistan and the People’s Republic of China, sincere congratulations and best wishes are extended to the leadership and people of both nations.
Our partnership remains a cornerstone of progress, development, and strategic cooperation.
Our iron-clad brotherhood with China is built on a foundation of mutual trust, shared vision, and deep-rooted friendship. This partnership will continue to pave the way for economic prosperity and regional stability for generations to come.
This all-weather strategic cooperative partnership, built on mutual respect, trust, and a shared commitment to peace and development, has achieved significant milestones in economic cooperation, infrastructure, and regional connectivity.
We are pleased to sign today the landmark MoU between Pakistan Muslim League-N (PMLN) and the Communist Party of China (CPC) for enhancement of cooperation between two political parties .
Long live Pak-China friendship!🇵🇰🤝🇨🇳
#75YearsOfPakChinaFriendship #PMLN #CPC
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی نتیجہ خیز دورہ ایران مکمل۔ دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی، بارڈر مینجمنٹ اور علاقائی استحکام پر اہم پیش رفت۔
#AsimMunir#Pakistan#Iran#Diplomacy
ایک بہادر دوسرے بہادر کو دورے کے کامیاب انعقاد پر یادگاری شیلڈ پیش کر رہا ہے،
یہ وہ قیادت ہے جو صرف اپنے ملک نہیں بلکہ دنیا کے امن، استحکام اور بحالی کے لیے مسلسل کردار ادا کر رہی ہے
لاہور کے تاریخی بھاٹی چوک پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔
آزادی چوک سے کچہری کی طرف جانے والی ٹریفک کے لیے 540 میٹر طویل فل سکیل انڈر پاس بنایا جا رہا ہے جس سے روزانہ گزرنے والی تقریباً ایک لاکھ گاڑیوں کو بلا تعطل راستہ ملے گا۔ منصوبے کے لیے 30 کنال اراضی حاصل کر کے چوک کو کھلا کیا گیا ہے اور شاہ عالمی، اردو بازار اور داتا دربار کے اطراف ٹریفک کی ری انجینئرنگ کی جا رہی ہے۔ انشاءاللہ 30 جون تک اس منصوبے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا جس سے تاجر برادری اور شہریوں کو بڑا ریلیف ملے گا۔
آج 720 محنت کش خاندانوں کو گھر فراہم کیے جا رہے ہیں۔ ٹیکسلا میں تقریباً 500 گھر مکمل ہیں جبکہ آئندہ تین سال میں 5000 سے زائد گھروں کا ہدف ہے۔ تین مرلے کے پلاٹس اور آسان اقساط پر ہاؤسنگ اسکیم کے تحت ورکرز کو سہولت دی جا رہی ہے۔ “اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام کے تحت ایک لاکھ گھر مکمل ہو چکے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
Workers’ remittances recorded an inflow of US$ 3.5 billion during April 2026, showing an increase of 11.4 percent on y/y basis, while they declined by 7.6 percent on m/m basis.
https://t.co/7PckFCqSff
#SBPRemittances