سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے ٹریفک آفس پولیس لائن میں میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ میٹنگ میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز قمر رشید، ایڈمن انسپکٹر محمد موسیٰ خان، امام بارگاہوں کے متولی اور بانیان جلوس کی شرکت،
وزیر اعلٰی پنجاب کے ویژن محفوظ پنجاب کے تحت سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے روڈ سیفٹی آگاہی مہم جاری ہے۔ اس سلسلہ میں سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر نے عید گاہ چوک پر ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے منعقدہ آگاہی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔
وزیر اعلٰی پنجاب کے ویژن محفوظ پنجاب کے تحت سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے روڈ سیفٹی آگاہی مہم جاری ہے۔ اس سلسلہ میں سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر نے عید گاہ چوک پر ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے منعقدہ آگاہی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔
سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر کی ہدیت پر سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنے کیلئے سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ دوران سفر ٹریفک قوانین کی پاسداری ہمارا قومی فریضہ ہے۔ ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ ٹریفک قوانین پر عمل کریں۔
سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز قمر رشید نے ڈرائیونگ سکول پولیس لائن کی تھیوری کلاس کا وزٹ کیا۔ امیدواران کو لیکچر دیا اور ان سے ٹریننگ کے حوالے سے فراہم کی جانے والی سہولیات بارے استفسار کیا۔ انسٹرکٹرز کو ہدایات بھی جاری کیں۔
سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس مہم جاری ہے۔ ایسے موٹر سائیکل سوار جنہوں نے ابھی تک لائسنس حاصل نہیں کیا وہ فوری اپنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں۔
سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنے کیلئے سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ دوران سفر ٹریفک قوانین کی پاسداری ہمارا قومی فریضہ ہے۔ ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ ٹریفک قوانین پر عمل کریں۔
ملتان: پیرا فورس اور سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا تجاوزات کے خلاف جوائنٹ آپریشن
آپریشن کے دوران خیام سینما چوک سے چونگی نمبر 9 اور آفشار چوک تک سڑکوں اور فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات کا خاتمہ، ساؤتھ ٹوڈے کی رپورٹ
ملتان: پیرا فورس اور سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا تجاوزات کے خلاف آپریشن
آپریشن کے دوران سڑکوں اور فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات کا خاتمہ، اے آر وائی نیوز کی رپورٹ
چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد نبیل کھوکھر کی زیرنگرانی سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے خصوصی روڈ سیفٹی آگاہی مہم جاری ہے۔اس سلسلہ میں ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے مختلف چوکوں چوراہوں پر رکشہ ڈرائیوران کوروڈ سیفٹی لیکچر دیے جا رہے ہیں
سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے جلال پور میں رکشہ ڈرائیور کو آگاہی فراہم کی جارہی ہے کہ رکشہ ڈرائیور سمر کیمپ کیلئے طلباء و طالبات کو بٹھانتے ہوئے اوور لوڈنگ کرنے سے گریز کریں' مزید تفصیل اس روپورٹ میں
سٹی ٹریفک پولیس ملتان، ایم ڈی اے، پیرا فورس اور میونسپل کارپوریشن ٹیم کی جانب سے تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن۔
چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد نبیل کھوکھر بھی موقع پر موجود رہے اور اپنی نگرانی میں تجاوزات اور رانگ پارکنگ ختم کروا کے ٹریفک کا بہاؤ بحال کروایا۔
سٹی ٹریفک پولیس ملتان، ایم ڈی اے، پیرا فورس اور میونسپل کارپوریشن ٹیم کی جانب سے تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن۔
چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد نبیل کھوکھر نے اپنی نگرانی میں تجاوزات اور رانگ پارکنگ ختم کروا کے ٹریفک کا بہاؤ بحال کروایا۔