جب شہباز شریف نے یہ ٹویٹ پوسٹ کی تو انہوں نے پورا ڈرافٹ کاپی پیسٹ کر دیا، جس میں اوپر والا لائن بھی شامل تھی جو "ڈرافٹ" کا نشان تھا۔ یعنی انہوں نے وہ ہدایات بھی پوسٹ کر دیں جو عام طور پر اندرونی طور پر استعمال ہوتا ہے (جیسے کسی کو بھیجے گئے مسودے میں لکھا ہوتا ہے کہ "یہ پاکستان کے PM کا X پر پیغام ہے")۔بعد میں انہوں نے ٹویٹ ایڈٹ کر کے اس لائن کو ہٹا دیا، لیکن X کی ورژن ہسٹری (edit history) میں پہلی ورژن نظر آ رہی تھی۔ لوگوں نے اسکرین شاٹ لے کر وائرل کر دیا،
وزیراعظم کا آفیشل اکاؤنٹ سے یہ پوسٹ مذاق بن رہی ہے، اور اتنا اہم ڈپلومیٹک پیغام (جس میں ٹرمپ سے ایران کے حوالے سے ڈیڈ لائن بڑھانے کی درخواست کی گئی تھی) کاپی پیسٹ کرتے ہوئے ڈرافٹ کا لیبل بھول گئے۔
لوگ مذاق اڑا رہے ہیں کہ:"PM خود ٹویٹ نہیں کرتے، کوئی اور تیار کر کے بھیجتا ہے، اور انہوں نے پورا ڈرافٹ ہی پیسٹ کر دیا۔"
"یہ پیغام شاید باہر سے (امریکہ یا کسی اور سے) بھیجا گیا ہو، اس لیے 'Pakistan's PM Message' لکھا تھا یعنی خود کا نہیں، بلکہ ان کے لیے تیار کردہ۔
منقو��
ٹرمپ نے ٹویٹ کا جو ڈرافٹ شہبازشریف کو بیجھا تھا وہ بغیر پڑھے اس نے ٹویٹ کر دیا۔ پھر دیکھا کہ اوپر ہدایات لکھی ہوئی ہیں۔ فورا ڈیلیٹ کر دیا۔
ایک منٹ بعد پھر ٹیوٹ کیا لیکن ہدایات مٹا دیں۔
اب ٹرمپ سے ڈانٹ پڑے گی۔
رمضان میں یہ حالات ہیں کہ خود ٹی وی کو مہمان عورت کا جسم چھپانا پڑ رہا ہے تو بھائی تھوڑا صبر کرلیتے چار چھے دن بعد ویسے بھی شیطان نے آزاد ہوجانا ہے تبھی یہ پروگرام نشر کردیتے