میں آج موت کے سائے میں بیٹھا ہوں میں نے کبھی غریب عوام کے اعتماد اور تمنائوں کو دھوکہ نہیں دیا، میرا نام اور میری عزت عوام کے ہاتھوں اور تاریخ کے سینے میں محفوظ ہے
"قائد عوام شہید ذوالفقار بھٹو"
#SalamShaheedBhutto#PYODistrictCentral#PPP
@TOKCityOfLights پورے پاکستان بشمول پنجاب سے عوام سندھ اور کراچی علاج کیلئے آتے ہیں جہاں جدید طرز پر فری علاج کی سہولت ملتی ہے۔ مریم نواز صوبے کی نااہل وزیراعلی ثابت ہوئیں سوائے ٹک ٹاک کے کوئی دوسرا کام ان سے ہوتا نہیں۔
@TOKCityOfLights سائیکل ایمبولنس کا مقصد فرسٹ ایڈ دینا ہے جو تنگ گلیوں میں بروقت پہنچ کر مریض کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد دیگر طبی سہولیات کیلئے متعلقہ اوکسیجن ایمبولنس یا اسپتال کی رنمائی میں اپنا موثر کردار ادا کرسکے گی۔ یہ سروس دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں پہلے سے موجود ہے اور کام کررہی ہے۔
میرپور آزاد کشمیر میں ایک تاریخی جلسہ عام منعقد ہوگا۔ جہاں کشمیر کے غیور اور محنت کش عوام کے لیے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت، اور حقِ روزگار کا واضح منشور پیش کیا جائے گا!
#MirpurMainTeerChaleyGa
#میرپور_میں_تیرچلےگا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج میرپور، آزاد کشمیر میں ایک تاریخی جلسہ عام سے خطاب کریں گے جہاں کشمیر کے غیور اور محنت کش عوام کےلیے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت،اور حقِ روزگار کا واضح منشور پیش کیا جائےگا
#MirpurMainTeerChaleyGa
#میرپور_میں_تیرچلےگا
میرپور کا جذبہ، عوام کی طاقت اور نوجوانوں کا عزم ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ 🇵🇰❤️
آئیں مل کر ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے سفر کو مزید مضبوط بنائیں، تاکہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک بااختیار اور روشن میرپور کی بنیاد رکھی جا سکے۔
#MirpurMainTeerChaleyGa#میرپور_میں_تیرچلےگا
Mirpur is rising with passion and purpose
The people are ready to shape their future
A powerful moment of unity is here
History will remember this day
#MirpurMainTeerChaleyGa#میرپور_میں_تیرچلےگا
میرپور کی دھرتی پکار رہی ہےہر جیالا للکار رہا ہے تیر ہماری پہچان ہے
عوام کی یہی آواز ہے 27 جولائی کو ہر ووٹ ثابت کرے گا کہ میرپور جھکتا نہیں فیصلہ خود کرتا ہےمیرپور میں تیر چلے گا ان شاء اللہ
#MirpurMainTeerChaleyGa#میرپور_میں_تیرچلےگا
The Sindh Government is delivering clean, affordable energy to 275,000 deserving families through an Rs18.2 billion Solar Home Systems Project, launched on the vision of Chairman Bilawal Bhutto Zardari.
Over 15,000 kits have already been distributed, with the project set for completion by June 2027. A major step towards energy access, relief for low income families, and a greener Sindh.
آج چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری میرپور، آزاد کشمیر کے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے، جہاں وہ کشمیری عوام کے حقوق، ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے منشور پر اظہارِ خیال کریں گے۔
@BBhuttoZardari#MirpurMainTeerChaleyGa#میرپور_میں_تیرچلےگا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج میرپور، آزاد کشمیر میں ایک تاریخی جلسہ عام سے خطاب کریں گے جہاں کشمیر کے غیور اور محنت کش عوام کے لیے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت، اور حقِ روزگار کا واضح منشور پیش کیا جائے گا!
#MirpurMainTeerChaleyGa#میرپور_میں_تیرچلےگا
ترقی کا دوسرا نام پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے انفراسٹرکچر، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں ایسے کارنامے انجام دیے جو کوئی اور حکومت انجام نہیں دے سکی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق ترقی کا یہ سفر آج بھی جاری ہے، اور ان شاء اللہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔
@BBhuttoZardari
صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے آج اپنے دفتر میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل توجہ سے سنے۔ صوبائی وزیر نے وفود کی جانب سے پیش کیے گئے مسائل کے حل کے لیے متعلقہ حکام کو ضروری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے یقین دلایا کہ حکومت سندھ عوام کے مسائل کے حل اور انہیں ریلیف کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت عوام کی فلاح و بہبود اور صوبے کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو درپیش مسائل کا حل، انہیں بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ان کے معیارِ زندگی میں بہتری حکومت سندھ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سندھ عوام کی خدمت کے مشن پر گامزن ہے اور صوبے کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
سندھ حکومت کی اصلاحاتی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، جس کے تحت سندھ سیڈ کارپوریشن کی آمدن میں 10 ماہ کے دوران 30.567 ملین روپے کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش مہر کی زیر صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزرا جام خان شورو، سید ذوالفقار علی شاہ، کاشتکار رہنما، سیکریٹری زراعت، ایم ڈی سیڈ کارپوریشن اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں کمیٹی کو سندھ سیڈ کارپوریشن کی اکتوبر 2025 سے جولائی 2026 تک 10 ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔ ایم ڈی سیڈ کارپوریشن نے وزیر زراعت کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ادارے کی مجموعی آمدن 65.732 ملین روپے سے بڑھ کر 96.299 ملین روپے ہوگئی ہے، کارپوریشن میں کپاس کی کاشت میں 207 ایکڑ اور گنے کی کاشت میں 71 ایکڑ اضافہ ہوا ہے۔
وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر نے افسران کو ہدایت کی کہ شفافیت، احتساب اور میرٹ پر مبنی اصلاحات کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ سیڈ کارپوریشن کی کارکردگی رپورٹ آئندہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ صوبائی وزرا جام خان شورو، سید ذوالفقار علی شاہ اور کاشتکار رہنما محمود نواز شاہ نے سیڈ کارپوریشن کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ کاشتکار رہنما محمود نواز شاہ نے کہا کہ پہلی بار سیڈ کارپوریشن نے اپنی کارکردگی کو دیگر ادوار کے مقابلے میں بہتر بنایا ہے۔