بلکہ رہتی دنیا تک انسانوں کے لیے ایک عظیم سبق ہے کہ عزت، ایمان اور حق کی حفاظت کے لیے ثابت قدم رہنا ہی اصل کامیابی ہے۔
سلام ہو مولا حسینؑ پر، جنہوں نے کربلا میں صبر و وفا کی وہ مثال قائم کی جو قیامت تک یاد رکھی جائے گی
کربلا کے میدان میں امام حسینؑ نے ظلم اور باطل کے سامنے سر جھکانے کے بجائے حق کا علم بلند رکھا۔ آپؑ کا پیغام انسانیت، انصاف اور سچائی کا پیغام ہے۔ آپؑ نے ہمیں سکھایا کہ مشکل ترین حالات میں بھی اصولوں اور حق کا ساتھ نہیں چھوڑنا چاہیے۔
امام حسینؑ کی قربانی صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ
اے خداے کریم! میرا یہ گمان، میرا یہ اندیشہ سراسر غلط ثابت فرما۔ حاکمِ مطلق، پروردگار! عمران خان کی آزمائشوں کا اختتام فرما اور اسے سرخرو و فاتح کر دے۔ اپنی قدرت سے ایسے اسباب پیدا فرما جو انسانی نگاہوں سے اوجھل ہیں۔ اس قوم پر بھی رحم فرما جس کے لیے اس نے اپنی زندگی کے بہترین سال وقف کیے، اور اس کے دلوں میں احساس، غیرت اور وفاداری پیدا کر۔
پروردگار! وہی اسباب پیدا فرما جو تو نے اپنے برگزیدہ بندوں کے لیے پیدا کیے؛ وہی جو حضرت یوسفؑ کے لیے قید سے عزت و اقتدار تک کا ذریعہ بنے، وہی جو حضرت یونسؑ کے لیے سمندر کی تاریکیوں میں نجات کا وسیلہ بنے، وہی جو حضرت نوحؑ کے لیے طوفان کے درمیان کشتیِ نجات بنے، اور وہی جو حضرت عیسیٰؑ کے لیے حفاظت، رفعت اور نصرت کا سبب بنے۔ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ آمین
“Never waste any amount of time doing anything important when there is a sunset outside that you should be sitting under,
Sunset is the opening music of the night.”
@_R_u_m_i__ مسات جیسے لوگوں کے ساتھ ہمارے مزاج نہیں ملتے ایسے ہی جگہوں میں بھی کوئی جگہ ہوتی جہاں جب جب جائیں ہمیں تب تب اتنا سن سے کوفت ہوتی جاتی ہے۔ مجھے جیسے صحرا بلکل اچھا نہیں لگتا آؤ چاہے سفاری ہی کیوں نہ ہو نہیں جانا پسند تو مطلب نہیں پسند یہ ہمارے اپنے بس میں نہیں ہوتا۔