@Aadiiroy2 نون لیگ کے جتنے بھی اپ کو پیڈ سوشل میڈیا اکاؤنٹ ملیں گے وہ بھرپور کوشش کر رہے ہیں تصادم کی
چیلنجز گالیاں اور للکار ۔۔۔کیونکہ اداروں اور پی ٹی ائی کے درمیان تصادم ہی ن لیگ کی بقا ہے۔۔۔
ادارے نظر کے ان چیزوں پر ۔۔۔
@AthSal01 Role Of Fear....
وہ جو کروڑوں کے فراڈ ہو رہے ہیں ڈیلی بیس پہ غریبوں کو لوٹا جا رہا ہے۔۔۔اور ائے دن بڑھتے جا رہے ہیں ان کو پکڑنے کے لیے کیا ہے ؟؟ یہ خوف و ہراس پھیلا کر کیا چاہتے ہیں۔؟ کنٹرویڈ ٹولز ہیں یہ سب۔۔
@RShahzaddk اسی فرسٹریشن کی وجہ سے ادھا ملک لوگو ایریا بن چکا ہے
شرح غربت 48 فیصد۔ ۔۔۔
مگر خود ساختہ انا کا بت نہیں ٹوٹ رہا۔۔
بھلے سب مر جائیں بھوک افلاس سے
@RanaSikandarH@RanaAamirilyas سر میٹرک کا رزلٹ کتنے پرسنٹ تھا۔۔۔
سر پلیز یہ بھی بتائیں کہ میٹرک کے بعد ہائر سیکنڈری میں کتنے فیصد س��وڈنٹ نے ایڈمشن لیا ہے۔۔۔
سر یہ سارا دن کارکردگی کارکردگی اپس میں کھیل کے تمغے دیتے ہیں ایک دوسرے کو
@ikhtiarwali سر جیسے چار سال سے پاکستانی معیشت کو بچایا آپ لوگوں نے 48 فیصد شرح غربت ہو گئی ہے
دہشت گردی میں پورے دنیا میں ہم پہلے نمبر پر۔۔
قرض ایک لاکھ ارب کراس کر گیا۔۔
لوگ فیملی اجتماعی خودکشی کر رہے ۔۔
ادھا ملک نو گو ایریا۔۔
خطے میں سب سے زیادہ بجلی و تیل ک�� قیمت
@AzmaBokhariPMLN اگر مجھ سے کوئی پوچھے کہ دنیا میں سب سے زیادہ تمہارے لیے ذلت امیز لمحات کون سے تھے تو میں جواب دوں گا کہ عظمی بخاری کو بھی ہم پر وزیر بنا کر مسلط کیا گیا ہے یہ ذلت کبھی بھولی نہیں جا سکتی۔۔۔
@RShahzaddk ممی دکھانے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ پاکستان بھیج دیں قدم قدم پر زندہ فرعون دیکھ لیں گے۔۔۔
اور ان فرعونوں کا پجاری دکھانا ہو تو خود کو ان کے سامنے کھڑا کر کے اپنے بچوں کو کہیں کہ میں ان فرعونوں کو ماننے والا ہوں
@Aadiiroy2 جی جی یہی کوشش جاری رکھیں اسی ڈاکٹرین نے ادھا ملک خط غربت سے نیچے کر دیا اور ادھا ملک نو گو ایریا بن گیا ۔۔۔۔۔
یہ ترقی بہت ضروری ہے دو چار سال اور ۔۔۔
@AzharKhan سر میری ایک لاکھ کے قریب ماہانہ انکم ہے چھ سال سے نہیں کھایا ۔۔۔۔عید الاضحی پر بھی گائے کا حصہ لے سکتے ہیں بمشکل ۔۔۔
خدا رحم کرے اس ملک پر۔۔
@Aadiiroy2 یہ پنجاب کے ہر دوسرے گھر کی کہانی ہے جس پنجاب کی ملکہ عالیہ جہاز پر اپنے بچوں کی شاپنگ کرنے جاتی ہیں اور ان کی ایجوکیشنل تقریب میں شرکت کرتی ہیں ۔۔