Research before Question or analysis?
Babar Azam impact and winning runs
Pakistan never lost a T20 when Babar Azam remain not out
18 times Babar Azam finishes T20 match for Pakistan
Pakistan won 86 matches when Babar Azma was part of team
Most (10) man of the match awards for Pakistan in T20
24 Man of the match awards in International Cricket
9 man of the match award in PSL
Most fours in history of T20 Cricket
Most runs in history of T20
Most runs in PSL history
140 + SR in last 4 PSL
23 out of 32 Babar hundred comes in a winning cause
Babar Azam part of combine 180 matches in international win for Pakistan and he scored
8733 runs 57 average and 23 hundreds in winning cause
#BabarAzam
#PSL2026
عمران خان اور ان کے سپورٹرز کو جیل میں اتنی سختی، گندگی میں رکھا گیا ہے کہ 10 لوگ ہیپاٹائٹس سی کی وجہ سے شہید ہو گئے، میرے والد کا وزن بھی کم ہوا ہے، گرمی ناقابل برداشت اور ��ازہ ہوا کا بھی انتظام نہیں، ایسی کہانیاں ہیں کہ سن کر بھی خوف آتا ہے۔ قاسم خان
Yesterday I spoke to my father. He asked me to relay the following message:
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
بریکنگ نیوز 🚨شیعہ عالم چھا گئے علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے فیلڈ مارشل پر غوری میزائل داغ دیا🔥🔥
جنرل عاصم منیر تم ایک ملازم ہو تم نے فوج کو بھی متنازعہ بنایا ہے تُم ہوتے کون ہو ہم ایران کے حق بیان دینے سے روکنے والے اور اسرائیل امریکا کے خلاف بیان دینے پر دھمکیاں دینے والے ہم تمہاری دھمکیوں سے نہیں ڈرنے والے یہ روب اور لوگوں پر جماؤ ہمیں اللّٰه کا خوف ہے اُسی سے ڈرتے ہیں تمہاری 22 گریڈ کے آفیسر کی اوقات ہی کیا ہے
بریکنگ۔
عرب زرائع سے ملنے والی خبر کچھ یوں ہے کہ امریکہ نے گلف ممالک کو دو آپشن دی ہیں۔
1۔ اگر جنگ جاری رکھوانی ہے تو 5 ٹریلین ڈالر دو۔
2۔ اگر جنگ یہیں رکوانی ہے تو 5۔2 ٹریلین ڈالر دو۔
یعنی یہ جنگ کم اور عربوں کی تباہی مچا کر انہی سے پیسے نکلوانے کا بہانہ اور طریقہ ہے؟
بارہا لکھا کہ گلف ممالک کے پاس پیسہ ہے لیکن اسے استعمال کرنے کے لئے عقل نہیں۔ ورنہ ہہ سب مل کر آج اس طرح بلیک میل نا ہو رہے ہوتے؟
بابر اعظم کی ویڈیو کی دھوم بابر اچھے کرکٹر کے ساتھ ساتھ کک بھی بن گئے عید پر روائیتی میٹھا بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی!!
#BabarAzam#EidMubarik
" Data is Power"
چین نے ٹرمپ کی"شہ رگ"پکڑ لی ہے۔
��رمپ صدر رہے یا نا رہے۔۔
چین کے ہاتھ میں ہے اب۔
ایپسٹین فائلز کا سارا اصل data چین کے ہاتھ آ گیا ہے۔
آج کی دنیا میں صرف عسکری ہی نہیں۔۔مختلف طرح کے اور بھی ہتھیار ہیں۔
اور چین۔۔۔کوئی میدان خالی نہیں چھوڑ رہا۔
پاکستان نے گزشتہ 3 سالوں میں ہر منٹ کے حساب سے 40 ہزار ڈالرز کا قرضہ لیا ہے جو کہ حکمرانوں کی گاڑیوں، پلاٹوں، گھروں اور اُ کے بچوں پر لگتا ہے، زورین نظامی
عاقب جاوید، مصباح الحق کو ہٹاؤ،
پاکستان کی کرکٹ کو بچاؤ،
پاکستان کی کرکٹ کمیونٹی میں یہ اسوقت سب سے پاورفل ٹرینڈ چل رہا ہے۔ یہ پاکستان میں ہر کرکٹ کے چاہنے والے کی آواز ہے۔
Saifi Bhai, playing under your leadership was a privilege. Thank you for your guidance, belief, and the memories you gave Pakistan cricket. Wishing you success and peace in this new chapter of life.