1.
ایک تلخ حقیقت:نوٹ کچھ خاص لوگوں کو بہت تکلیف ہو گی لہذا وہ سب اس پوسٹ سے دور رہیں۔ یا پھر برداشت کریں۔
آجکل X پر بہت سارے ایسے کپلز سامنے آرہے ہیں جو کہ یہاں جسم فروشی یا دھندھ کرنے آتے ہیں۔X کو چکلہ بنایا ہوا ہے۔بڑے ہی آرام اور اطمنان سے 15000 سے لے کر 25000 تک مانگا جاتا ہے