ریاست مدینہ دنیاکی مسکین,غریب ترین ریاست تھی،مگردنیاکی سب سےزیادہ معزز،غیرت مند،دلیراورعدل وانصاف کی حامل ریاست۔
ریاست مدینہ کامطلوب معیارانسانیت کوبلندکرنا
آج امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے سلامتی کونسل میں پاکستان کی جانب سے بی ایل اے کے مجید برگیڈ کو دہشتگردی کے لسٹ میں شامل کرنے سے روک دیا
اج پاکستان کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کرنے والی تمام قیادت لندن میں بیٹھی ہے۔
مگر پاکستان کی حکومت برطانیہ کے خلاف ایک لفظ نہیں نکال سکتی کیونکہ تمام حکومت کی جائیدادیں اور جاگیریں لندن میں ہیں۔ یہ لندن کی حکومت کے خلاف ایک لفظ بولیں گے ان کی حرام کی کمائی کی جاگیریں ضبط ہو جائیں گی ۔
الطاف حسین براہمداد بگٹی حبریار مری عادل راجہ کشمیر کے فسادی۔۔۔۔ یہ سب لندن میں ہیں۔ برٹش انٹیلیجنس ان کی حفاظت کر رہی ہے اور ان کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔۔
کیا اسلام اباد میں بیٹھ کر کوئی شخص برطانیہ میں اس طرح بغاوتیں کروا سکتا ہے؟
اس لیے نہیں کروا سکتا کہ برطانیہ کے حکمرانوں کی پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں ہے ۔ وہ بلیک میل نہیں ہوتے ہم سے۔
ہمارے والے بلیک میل ہوتے ہیں۔
ہر اس مجاہد کو عید مبارک جو اس پاک سرزمین کے سبز ہلالی پرچم کا محافظ ہے۔۔۔
ہر اس مجاہد کو مبارک جو غزہ کے رباط میں جان مال اور دعاؤں کے ساتھ شامل ہے۔۔
ہر اس پاکستانی کو مبارک جو پاک سرزمین سے محبت کرتا ہے۔۔ جو غزوہ ہند کی تمنا رکھتا ہے۔۔ جو مسجد اقصی کو ازاد کرانے کی خواہش رکھتا ہے۔۔
ہر اس مسلمان کو عید مبارک جو مسلمانوں کا خیر خواہ ہے، سیدی رسول اللہ کے دین کا محافظ ہے، مسلمانوں کے لیے دعا کرتا ہے۔۔۔
اللہ اپ سب کو دو جہانوں کی ہر خیر عطا فرمائے۔۔۔ ہر شر سے محفوظ رکھے۔۔۔ امین یا رب العالمین۔
یہ ہیں وہ "بلوچ عورتیں" جن کو ایف سی نے پکڑا ہے۔
کمینے دہشت گرد عورتوں کے لباس میں فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔۔
اب پروپگینڈا کیا جا رہا ہے کہ فوج بلوچ عورتوں کی توہین کرتی ہے۔۔
یہ ہیں وہ بلوچ عورتیں۔ 😁
How does a guy get to block the sun, cover your "organic" fruit in film, insert fake meat into the supply chain, and bioengineer mosquitos to release vaccines without anyone's consent or approval and NOT be called a supervillain?
🚨 JUST IN:
Bill Gates' mosquito production facility in Medellin, Colombia, produces a staggering 40 million mosquitoes a week, and these mosquitoes are released into nature via drones.
He wants to bring about the end of the world...
https://t.co/HbteP12RQM
اج کوئٹہ میں دھماکے اور شدید نقصان کے بعد پاکستان کو فیصلہ کر لینا چاہیے کہ انتقام کن ملکوں سے لیا جائے گا۔
بھارت اور افغانستان تو پہلے ہی ان دشمنوں کو ہمارے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔
متحدہ عرب امارات سے پوچھنا پڑے گا کہ یہ کس جانب کھڑے ہیں۔
متحدہ عرب امارات کا ایک عربی اکاؤنٹ ہے جو براہ راست بلوچستان لبریشن ارمی کو سپورٹ کر رہا ہے ان کا بیانیہ چلا رہا ہے۔۔
یہ اپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ کوئی بھی اماراتی اپنی حکومت کی پالیسی کے خلاف اتنے بڑے جغرافیائی سیاست اور دفاع کے معاملات پر بیان نہیں دے سکتا۔ یہ بیان اس اماراتی کے اکاؤنٹ سے انے کا مطلب ہے کہ بلوچستان لبریشن ارمی کو امارات کی پوری حمایت حاصل ہے اور وہی ان کا بیانیہ بھی چلا رہے ہیں۔ عرب دنیا کو یہ بتایا جا رہا ہے کہ بلوچستان میں ازادی کی جنگ لڑی جا رہی ہے۔
شریعت نافظ کریں
ملک کی تباہی میں حصہ دار اور دہشت گردی کے سہولت کار پاکستان کے اندر بستے ہیں
ہر جماعت پارٹی ادارے میں موجود ہیں
اپنی اپنی دنیا بنانے/بچانے کےلیے ملک و ملت کو تباہ کروانے سے گریز نہیں کر رہے
اندر کےمنافقین اصل مسلہ ہیں
ہماری جڑیں اندر کی غداری سے کھوکھلی ہو چکی ہیں
https://t.co/hElAuNei0H
ہمارے سید زید زمان حامد صاحب فرماتے ہیں
ہم پاکستانیوں نے غزہ کے مسلمانوں کو ذبح ہونے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا ہے۔
ہمارا کیا خیال ہے قدرت کی طرف سے ہمیں اس کا مکافات عمل نہیں دیکھنا پڑے گا؟
ہم کتنے بے وقوف اور جاہل ہوں گے کہ اگر یہ سمجھیں کہ غزہ کے مسلمانوں سے خیانت کر کے ہم بہت خوشحال اور عافیت کی زندگی گزار سکتے ہیں۔۔
اگر ہم یہ سمجھیں کہ غزہ کے مسلمانوں کی چیخیں اور بددعائیں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔۔۔
ہر وہ مسلمان ملک جس نے غزہ سے خیانت کی ہے وہ غزہ میں ہونے والی تباہی کا مزہ چکے گا۔۔
اپنے امن معاہدے میں غزہ کو شامل نہ کر کے ایران نے بھی بہت بڑی خیانت کی ہے۔۔
ایران نے حزب اللہ کو بچانے کے لیے لبنان کو تو معاہدے میں شامل کیا ہے مگر غزہ کے مسلمانوں کو بچانے کے لیے فلسطین کو شامل نہیں کیا۔۔
فلسطینی مسلمانوں کو بہت دکھ ہے اس بات کا کہ پاکستان، ترکی اور ایران نے بھی ان کو اکیلا چھوڑ دیا۔۔۔
“ہم اللہ کے اِذن اور اُس کی نگرانی میں اپنی قوم کو پھر سے طاقت دیں گے۔ ایک قائد کے بعد کئی قائد کھڑے ہوں گے، ایک سپاہی کے بدلے دس، اور ایک شہید کے بدلے ہزار مجاہد اُٹھیں گے۔ یہ سرزمین زیتون کی طرح مجاہد پیدا کرتی ہے، اور غیرت و عزت کی یہ میراث نسل در نسل منتقل ہوتی رہی ہے، جیسے مجھے ہزاروں انبیاء، صحابہؓ اور صالحین سے ورثے میں ملی۔”
— ابو عبیدہ
7 اکتوبر 2024
نحن نعمك بإرادة الله وعلى عينه يخلف القائد قادة، والجندي عشرة، والشهيد ألف مقاوم؛ فهذه الأرض تنبت المجاهدين كما تُنبت الزيتون، وتورّت الإباء للأجيال كما وَرِثْتُهُ من آلاف الأنبياء والصحابة والصالحين
أبو عبيدة 7 أكتوبر 2024
مجید برگیڈ نے اس دہشت گرد عورت کی تصویر جاری کی ہے جس نے اج کوئٹہ میں خودکش حملہ کر کے درجنوں لوگوں کو شہید اور زخمی کیا۔۔ ان سب کی نظریاتی تربیت ماہ رنگ لانگو نے کی ہے۔ اس ذلیل عورت کو بھی نکال کر پھانسی چڑھائیں۔
اس عورت کے پورے خاندان کو سزا دینے کی ضرورت ہے۔۔
ان کو معلوم تھا کہ ان کی بیٹی دہشت گردوں میں شامل ہو گئی ہے اور انہوں نے فوج اور حکومت کو اطلاع نہیں دی۔
اس دھماکے کا انتقام ہم کو بھارت افغانستان اور دبئی میں بھی لینا ہے۔۔
🚨 PEOPLE ARE PANICKING AFTER SEEING WORKERS IN FULL CHEMICAL PROTECTIVE GEAR SPRAYING STRAWBERRY FIELDS — AND AMERICANS ARE EATING THIS
A viral video showing workers covered head-to-toe in full chemical protective gear while spraying massive clouds of pesticide mist across strawberry fields is sending the internet into full panic mode.
And now the footage is colliding with growing public concern over reports linking conventional strawberries to some of the highest pesticide residue levels in the produce aisle.
For years, strawberries have repeatedly appeared near the top of consumer “Dirty Dozen” lists highlighting produce with detectable pesticide residues after testing.
Viewers can’t stop pointing out the contradiction:
• The workers are wearing respirators
• Their entire bodies are covered
• They avoid breathing the chemicals directly
• Yet the strawberries still end up in grocery stores labeled “fresh”
Now the comments are completely exploding:
• “If they need THAT much protection, why are we eating it?”
• “This looks like a toxic waste cleanup.”
• “And they wonder why cancer rates keep rising.”
• “Modern food production is becoming terrifying.”
• “There’s no way washing removes all of that.”
Others argue:
• this is standard agricultural safety protocol
• concentrated pesticides require protective equipment during application
• and pesticide residues on food are regulated before products reach consumers
But the footage is fueling a massive online debate about what’s really being sprayed onto America’s food supply… and whether people have any idea what they’re consuming long term.
Be honest… if workers need respirators and full chemical protective gear to spray this stuff, what do you think it’s doing inside the human body long term?
📹: Instagram/flowerinspanish