نوجوان kpk کا! اینکر منصور بھائی! اگر BNU جیسے پروگریسیو اداروں کے سٹوڈنٹس مریم نواز شریف کی تعریف کر رہے ہیں تو سمجھ جائیں وزیر اعلیٰ حقیقت میں نوجوانوں کے دل جیت رہی ہیں!
کبھی بغض کی عینک اتار کر سوچا کے یہ بچے کسی ایک سیاسی جماعت نہیں ہم سب کے ہیں ؟ کبھی شاباش دی ؟ کبھی ایسے سرکاری سکول بھی دیکھے تھے ؟ کبھی ان کے متعلق پوسٹ کی ؟ کبھی ؟
عمران خان صاحب نے چیف جسٹس کو اپنی صحت کے حوالے سے خط لکھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے وہ زندہ بچیں گے تو مقدمات لڑ سکیں گے
عمران خان سے سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر ان کو صحت کے لیے بہترین علاج کی سہولت ملنی چاہیے اس پر سمجھوتہ نہی ہونا چاہیے
امید عمران صاحب بھی اب س��کھ گے ہوں گے کہ جیل میں بند سیاسی مخالفین کی صحت کا مذاق نہی اڑانا چاہئے
جو کہتا تھا کسی کو این آر او نہیں دوں گا آج این آر او کیلئے کتنے پاپڑ بیل رہا ہے،وہ گڈ ٹو سی یو والی عدالتیں ڈھونڈ رہا ہے، جو کہتا تھا کہ جب چوری پکڑی جاتی ہے تو بیمار ہو جاتے ہیں آج وہ دل کے دورے اور برین ہیمرج کی کہانی سنا رہا ہے۔
جو کہتا تھا کہ گھر کا کھانا بند کروں گا اے سی اور ٹی وی اتاروں گا، آج وہ سہولیات کا رونا رو رہا ہے۔
I highly appreciate it. The Act should be approved and implemented, special courts should settle cases swiftly. Moreover, there should be severe punishment for people who register fake cases, so that the system remains effective and targeted.
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN 👏
امریکہ میں مقیم پاکستانی طالب علم کا سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اس تنازعے میں پاکستان پر ایران نے حملہ نہیں کیا جبکہ خلیجی ممالک پر حملہ کیا گیا، کیا اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اب ہمیں اس خطے میں امریکی اڈے نہ رکھنے پر بحث کی ضرورت ہے؟ کیونکہ ان پر حملہ کرنے کی ایک وجہ یہ تھی
قطری وزیر اعظم کا جواب: …..لیکن آپ کے سوال کی طرف آتے ہوئے کہ پاکستان پر حملہ نہیں ہوا جبکہ جی سی سی ممالک پ�� ہوا… عمان پر حملہ ہوا اور ان کے پاس کوئی امریکی فوجی اڈہ نہیں ہے
عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھا اور یہ خط سلمان صفدر کے ذریعے چیف جسٹس آف پاکستان کو پہنچایا گیا ہے جس میں عمران خان نے موقف اختیار کیا مجھے دل کے دورے کا اور برین ہیمرج کا خطرہ ہے بلڈ پریشر 193 تک پہنچ گیا ہے، میں زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا۔
بچی پر تشدد کرنے والا بس کنڈکٹر گرفتار۔
چوہنگ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
خواتین و بچوں پر تشدد اور ہراساں کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے۔
#DIGOperations#LahorePolice#PunjabPolice#لاہورپولیس#lahore
پنجاب حکومت کا گلف سٹریم پر ہر کچھ عرصے کے بعد خبروں میں آ جاتا ہے اب دنیا نیوز کے مطابق سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہوا کہ پنجاب حکومت کے پاس اس جدید ترین جیٹ کی دیکھ بھال کی مکمل صلاحیت نہی اور اب فیصلہ ہوا اس کا آپریشن کنٹرول پاک فضائیہ کے حوالے کیا جائے گا مہنگا ترین جہاز خرید تو لیا مگر یہ مسلسل شرمندگی کا سامان ہی بنا ہوا ہے
آئی ایس پی آر کے اس دل کو چھو لینے والے نغمے کا مقصد پاکستان پولیس کے افسران اور بہادر جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔
یہ خصوصی گانا ہمارے غازیوں اور شہداء کی شجاعت کا عکاس ہے، جو دن رات اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔
پاکستان پولیس کے یہ فرض شناس جوان اور افسران پوری قوم کا فخر ہیں، جن کی خدمات پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔
HUM SHUHADA HUM GHAZI HAIN | A TRIBUTE TO PAKISTAN POLICE | ISPR
#PakistanPolice #PakPoliceForce
#SalutePakPolice
#PoliceHeroes #PakistanZindabad #ISPR #PunjabPolice
اردن کے شائع ہونے والے میگزین جس میں دنیا کے طاقتور ترین مسلمان رہنماوں کے نام شائع ہوتے ہیں میں اس بار
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے
ڈرامہ بازی یوتھیوں پر ختم ہے تین مہینے میں اس کی سینٹ کی سیٹ ختم ہو رہی ہے تو استعفے کی ضرورت نہی ہے سالوں سے جو گولڈ مائن کا کاروبار کرتا رہا اس کے حساب کا وقت ہے وہ کلئیر کرو
ایرانی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے!
کیا کوئی یوتھی بھائی اب عمران ریاض یا عادل راجہ سے پوچھے گا کہ چار مہینے پہلے جو پاکستانی فوج ایران جنگ کرنے جا رہی تھی وہ پہنچی یا نہیں؟
ویسے تو آپ لوگوں کو شعور ہے، یہ سوال اب کیوں نہیں کرتے؟