عامر خاکوانی صاحب کا کالم نظر سے گزرا۔ پہلا جھوٹ تو آپ نے یہ بولا کہ زیارت میں کوئی سینیٹوریم تھا۔ اگر تھا، تو قائداعظم کے علاوہ زیارت کی 4,000 سالہ تاریخ میں کوئی ایک اور مریض ثابت کر دیں۔ میں کوئی تھیوری یا پروپیگنڈا کرنے والا آدمی نہیں ہوں۔
یہ جانتے ہوئے کہ قائداعظم کی ایمبولینس بند ہو گئی تھی اور انہیں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا تھا، آپ کو شرم آنی چاہیے۔ قائداعظم کی توہین آپ کر رہے ہیں۔ کرنل ڈاکٹر الٰہی بخش کی کتاب، جس کا آپ حوالہ دے رہے ہیں، “قائداعظم کے آخری ایام”، کے وہ ابواب کاٹ دیے گئے تھے جن میں وہ حقائق بیان کرتے ہیں، نیچے حوالے موجود ہیں۔ میں ان بدقسم��وں میں سے ہوں جنہوں نے یہ کتاب uncencored پڑھی ہے۔
کیا آپ آج بھی 80 سال بعد، اپنے والدین کو علاج کے لیے زیارت بھیجیں گے؟ وہ بھی اس صورت میں کہ وہ وہاں کے واحد مریض ہوں؟
اپنی اس تحریر کے بعد سوچیں کہہ ذہنی مریض آپ ہیں یا کوئی اور!
@ahkhakwani
یہ اتنے بے شرم لوگ ہیں کہ پندرھویں نمبر پر ایک جج جس کا نام سرفراز ڈوگر ہے۔آپ یہ نام نہ بھولنا پندھرویں نمبر سے اسے اٹھا کر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنا دیا اس کو خاص اس لیے لایا گیا تاکہ عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست نہ سنی جائے اور وہ جیل میں رہیں۔ ایک سال سے وہ کیس روک کے بیٹھا ہے۔
اس کے بعد ایک اور خاص عدالت بنائی گئی جس کو وفاقی آئینی عدالت کہتے ہیں اب ضمانت چھوڑیں عمران خان اور بشری بی بی کا کیس ہی آئینی عدالت میں بھیج رہے ہیں۔
تین اور ججز کو انعام سے نواز کر اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج لگایا گیا ہے ان میں سے ایک وہ بے شرم جج بھی ہے جس نے عمران خان کو عدت کیس میں سزا سنائی تھی۔ انہوں نے عدالتی نظام مکمل طور پر دفن کردیا ہے انصاف اب عدالتوں میں نہیں ملے گا۔ علیمہ خان
#ازادی_یا_شہادت
#خان_کے_لئے_متحد
”ہم بہادر ہیں، ہمارے بھائی نے ہم سے کہا ہوا ہے کہ ہمت کرنی ہے، لیکن فروری میں جب عمران خان کے وکیل نے بتایا کہ 85٪ آنکھ ضائع ہوچُکی ہے، اُس دن میں بہت روئی، بہت دِل ٹوٹا۔ اتنے قیمتی انسان کی جان بوجھ کر آنکھ ضائع کروا دی، یہ سب مجرم ہیں۔ یہ مجھے جیل میں ڈالنے کی تیاری کر رہے ہیں، میں اُس سے پہلے آپ کو تیار کرکے جاؤں گی، آپ سب نے عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑنا، آپ سب نے اُن کیلئے لڑنا ہے۔“
علیمہ خان
#آزادی_یا_شہادت
🚨بہادر بہن علیمہ خانم اپنے بہادر بھائی کی طرح ظالموں کو للکار رہی ہے!!!
ڈرانا دھمکانا گرفتار کرنا جو مرضی کر لو تمہارے ظلم اور بربریت کے سامنے نہیں جھکیں گے!!!🔥
"اس شاندار استقبال پر بہت شکریہ ہم مانسہرہ جارہے تھے تو ہمیں کہا گیا کہ پہلے بفہ آجائیں یہاں مجھے زیادہ نوجوان نظر آرہے ہیں۔ نوجوان عمران خان کے خواب کا حصہ ہیں۔ ہم نے تیس سال پہلے عمران خان سے پوچھا کہ آپ جس نظریے پر چل رہے ہیں کیا باقی کوئی بھی اس نظریے پر ساتھ ہے؟ تو انہوں نے فوری کہا نہیں! میں اگلی نسل کا انتظار کررہا ہوں جو پاکستان بچائے گی میں ایک پوری نسل تیار کرونگا جو پاکستان کے لیے کھڑی ہوگی۔ عمران خان نے تیس سال آپ کا انتظار کیا کہ یہ نسل جوان ہوکر اس کے ساتھ مل کر پاکستان بچائے گی"۔ علیمہ خان
Peace is not a pause in violence, nor is it violence made palatable to our sensitivities.
Peace is not watching oppression and shrugging so long as it doesn’t reach your doorstep.
Peace is the presence of justice, for everyone.
Peace is the food in the stomach of the person forced into hunger, the shelter over the one forced into homelessness, the refuge the refugee finds when finally returning home, the safety every person of faith should feel when walking into their place of worship.
I believe in peace. But the type that may unsettle you if you’ve been trying to convince yourself that you’re not complicit in the very oppression that makes true peace impossible.
@siasatpk@muneebfaruqpak What a pathetic life you have MF , servant and slave of establishment and no life of your own . How long you gonna lick the balls of your masters ? Have some shame and once try to earn halal income for the sake of your family .
میں باہر آئی ہوں سٹریٹ موومنٹ کے لیے کیوں کے 9 مہینے سے عمران خان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ دشمن جو حکومت میں بیٹھے ہیں بہت ظالم ہیں وہ عمران خان پر ظلم کر رہے کہ وہ سمجھ بیٹھے عوام نہیں نکلے گی آپ نے ان کو بتانا ہے کہ ہم نکلنے کو تیار ہیں۔
عمران خان کی آنکھ میں کلاٹ آیا یہ ظالم اس کا علاج کروانے کو تیار نہیں، آپ لوگوں نے حکومت پر اتنا دباؤ ڈالنا ہے کہ عمران خان پر جاری ظلم ختم ہوں۔
عمران خان کی رہائی عدالتوں کے ذریعے ہونی اس لیے انہوں نے عدالتوں میں ایسے ججز بٹھا دیے جن کا مقصد ایک ہے کہ عمران خان کو جیل سے باہر نہ آنے دیا جائے۔ چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم کے ذریعے ایسے جج عدالتوں میں بٹھا دیے کہ جو عمران خان جیل سے باہر نہیں آنے دیں گے۔
ع��یمہ خان
@Aleema_KhanPK
@KhawajaMAsif Tell this please to your lord FM Asim and puppet PM sS and ask them to call for arrest of Netanyahu in official statement by ISPR and Government of Pakistan website .
@Markhorr313 He went to Fauj because he wanted to be a fauji like his father , nothing wrong with that and being killed is the risk of being a fauji everywhere in the world , nothing special about Pakistani fauji. Shaheed or not , no one can say in this world .
@DrTariqFazal Choutiya slave mentality , have no Brain of your own , never question leadership for corruption , nepotism, family favoritism and apparently you have no integrity, honor and dignity but to lick Shareef asses .
If you’re a reporter and you don’t explain to your audience that Israel is trying to buy the Michigan Senate seat for $50 million, you’re not a reporter. If you don’t explain to voters that a lobby for a foreign country is trying to control our Senate, you’re not a journalist.
اب ہم ڈی چوک نہیں جائیں گے ہم اڈیالہ جائیں گے۔ اب شکایتوں کا وقت نہیں شکایتیں بند کردیں سب نے اکٹھے کھڑے ہونا ہے۔ ✊🏻🔥
علیمہ خان کے اڈیالہ جانے کی بات پر عوام کا جوش و خروش عروج پر