Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
اے اللہ! میری کمر نہ توڑنا، میری عیب گیری نہ کرنا، میرے پوشیدہ امور کو ظاہر کر کے رسوا نہ کرنا۔
اے میرے رب! اگر تیری اعلانیہ نافرمانی کی تو میری بخشش فرما، اگر چھپ کر کی اس کی پردہ پوشی فرما۔
اے عیبوں کو چھپانے والے!
اے گناہوں کو بخشنے والے!
😭❤️🙏
یعنی اگر رہائی نہ ھو تو معدنیات قیمتی اثاثہ اگر رہائی ہو تو پھر مائنز پر دستخط اور اجازات کوئی بڑا ایشو نہیں۔ یہ عمران کی بہن تو وا��ح کہہ رہی ھے کہ #عمران_سمجھوتہ_بل ۔۔۔ یا کیا؟ محکوم قوموں کے حقوق اور وسائل کے متعلق مین سٹریم پارٹیوں کے منطق کو دیکھیں ۔۔۔۔ واہ واہ!
ٹیلی گراف کے پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین ضیا چشتی کے خلاف الزامات جھوٹے قرار، رائل کورٹ آف جسٹس نے فیصلہ سنا دیا
برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے پاکستانی امریکن بزنس مین ضیا چشتی سے معافی مانگ لی