من وقفٍ خالدٍ امتد أثره عبر القرون، إلى مشروع تطويري يليق بمكانته التاريخية..
مشروع تطوير #بئر_عثمان في #المدينة_المنورة يرسم ملامح وجهة حضارية جديدة، تحفظ الإرث وتواكب المستقبل، لتبقى قصة العطاء مستمرة للأجيال القادمة. @areesbiz
کیایہ سچ ہے؟یہ ویڈیونئی ہےیاپرانی؟
تھانہ نیپئر کراچی میں 22 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی اور ق ت ل کرنے والے ملزم کو اسپیشل پروٹوکول
ڈی ایس پی نیپئر روڈ ظفر اقبال کا 22 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کے بعد ق ت ل کرانے والے ملزم کو سہولیات و پروٹوکول فراہم کرنے کا انکشاف
خاتون افسر کے مطابق میں عدالت سے ریمانڈ لے رہی ہوں مگر مجھے انویسٹیگیشن نہیں کرنے دی جارہی
مجھے حراساں کیا جاتا ہے دھمکایا جاتا ہے آپ کیوں بار بار ریمانڈ لے رہی ہیں
یہ ایک غیر ملکی شخص ہے غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہوکر معصوم لڑکیوں کے ساتھ زیادتی و ق ت ل کرکے تھانہ نیپئر کے لاک میں پروٹوکول کے ساتھ رہ رہا ہے
ایسے کونسے عناصر ہیں جو اس درندے کی پشت پناہی کررہے ہیں
خاتون پولیس افسر کی ہمت و جرات کو سلام پیش کرتے ہیں
اتحاد امت کیلئے بہترین لائحہ عمل ۔ تبلیغی جماعت ۔ جماعت اسلامی ۔ تنظیم اسلامی اور دیگر جماعتوں کے کارکنان کو ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی اہم ہدایت ..
استغفراللہ !!
ہم پر اللہ کے عزاب کی وجوہات !!
فیروز آباد کے شکوہ آباد !!
پیار میں رکاوٹ بننے والے ڈیڑھ سال کے معصوم بچے کو ظالم شخص نے بیدردی سے قتل کر دیا !!
سڑک پر پٹک پٹک کر موت کے گھاٹ اتار دیا !!
ایسے شخص کو ذندہ زمین میں گاڑ کر بھوکے کتے چھوڑنے کا قانون ہونا چاہیيے !!
آجکل لوگ کہتے قربانی کے بجاۓ اسکی بیٹی بیاہ دو اسکو دے دو پانی کا کنواں کھودا دو تو سنو جب ا للّٰہ پاک سے تعلق جوڑنے کا وقت ہو تو بہتر جوڑو فرارا نہ ہو سنو غور سے (( ا للّٰہ پاک سے دوری قربانی نہ کرنا ہے وہ پیسہ کہیں اور خرچ کرنا ہے )
جو ٹوکا قریب ہے وہ جوڑا
جب ملک میں قانون ختم ہو جائے جنگل کا قانون بن جائے عدلیہ گھر کی لونڈی بن جائے عدل و انصاف کی کوئی چیز نہ ہو ملک میں پھر انسانیت نہی حیوانیت ہی نظر آئے گی ہر طرف 💔
یہ ویڈیو دیکھیں-
بیٹا اور بہو بزرگ ماں کو زبردستی اولڈ ایج ہوم میں چھوڑنے پہنچ گئے
معیشت، ترقی اور جدیدیت کی دوڑ میں شاید ہم سب سے ضروری چیز کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں..!
آج صورتحال یہ ہے کہ وہ والدین جنہوں نے اپنی ساری زندگی اپنے بچوں کے لیے وقف کر دی تھی وہی بڑھاپے میں غفلت اور حقارت برداشت کرنے پر مجبور ہیں..!
یہ تصویر معاشرے سے کئی سوال اٹھا رہی ہے.. ہم کیسا معاشرہ بنا رہے ہیں
Watch this video -
Son and daughter-in-law forcefully leave elderly mother in old age home
In the race for economy, development and modernity, perhaps we are leaving behind the most important thing..!
Today the situation is that those parents who dedicated their entire lives to their children are forced to endure neglect and contempt in old age..!
This picture is raising many questions from the society.. What kind of society are we creating..?
لاہور سیر کو آئی تین خواتین کو بیچ راستے میں پولیس نے روک کر پولیس وین میں بیٹھا لیا اور تھانے لے گئے
پر وجہ سمجھ نہیں آئی پولیس نے ایسا کیا مشکوک دیکھا ان میں۔۔۔۔