اے خزاں میں تجھے خوش رنگ بنا سکتا تھا
تجھ سے دیکھا نہ گیا پھولتا پھلتا ہوا میں
ہو نہ ہو ایک ہی تصویر کے دو پہلو ہیں
رقص کرتا ہوا تو آ گ میں جلتا ہوا میں
شاہد ذکی
سوئنگ کے سلطان نے دلچسپ واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ عمران خان صرف آسٹریلیا ہی نہیں، بھارت اور ایسی جگہیں جیسا کہ گیانا میں بھی پہچانے جاتے تھے، 1988 میں گیانا میں ٹیسٹ میچ تھا، اس وقت 3 دن کے بعد ایک دن آرام کا ہوتا تھا جس کے بعد 2 دن مزید میچ ہوتا تھا، آرام والے دن عمران خان نے کہا کہ ہم ٹرپ پر جارہے ہیں۔
میں جن کے دُکھ بٹا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
میں جن کے کام آ نہ سکا , اُن سے مَعذرت
بیمار جن کو تھی , میری آمد کی آرزو
میں اُن کے پاس جا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
نادِم ھُوں جن کے کام , یہ کاندھے نہ آ سکے
جو میّتیں اُٹھا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
مجھ سے مِلے بغیر , جہاں سے چلے گئے
جن کو گلے لگا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
وہ جان و دل سے واقعی , مجھ کو عزیز ھیں
اب تک جنہیں بتا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
وہ خواب جن کو لکھ نہیں پایا میرا قلم
وہ نقش جو بنا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
اعتبار ساجد
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
پوری قوم اپنے ان ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو سلام پیش کرتی ہے، اپنے حقوق کیلئے ہماری خاتون بھی مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔
#چلو_چلو_لاہور_چلو
نون لیگ اورپی پی یہ سمجھ رھےکہ نگران وزیراعلی کے فیصلہ کاان کی سیاست پہ اثر نہیں پڑے گا کان کھول کر سن لیں ملازمین کی ساتھ جو زیادتیاں کی جا رہی اسکا ملبہ دونوں جماعتوں پہ گرے گا کیونکہ محسن نقوی آپکا منتخب کردہ اورحمایت یافتہ ھے
@BBhuttoZardari@CMShehbaz#چلو_چلو_لاہور_چلو