كل ما ينتظرك أقل شأناً من الصلاة،
أنت أعطيت الدنيا ساعات فهب لله دقائق،
🌼ركعتا الضُحى🌼
قُم صلِّها الآن بحضور، وخشوع، وسكينة، وطمأنينة،
لتجد ال��من، والسعادة، والنشاط، والبركة.
السلام علیکم
اللّٰه تعالیٰ کے سوا کسی کو سجدہ کرنا جائز نہیں
تعظیمی سجدہ حرام
عبادت کی نیت سے شرک ہے
(فتاویٰ رضویہ)
فرمانِ مصطفیٰﷺ
اگر میں کسی کو کسی کے لئے سجدہ کا حکم دیتا تو عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے۔
(ترمذی،ج2،ص386،حدیث:1162)