عوام چالان سے تنگ کراچی میں ایک کار والے کے 500 روپے چالان کرنے پر کار والے نے گاڑی ٹریفک والے پر چڑھانے کی کوشش کی، ٹریفک والا جان بچانے کے لیے گاڑی کے بونٹ پر چڑھ گیا کار والے نے پورے شہر کا چکر لگوایا
ईरान ने एक ऐसी टैक्नोलॉजी इस्तेमाल करती हैं इस युद्ध में जो किसी के पास नहीं है।
#MARV टैक्नोलॉजी की मिसाइल ने पूरे विश्व को हतप्रभ कर दिया है।
अधिक जानकारी के लिए वीडियो पूरा देखें और शेयर करें
عمر نامی بچہ عدالت نے والدہ کو دے دیا جو کہ سمندری کی رہائشی تھی مگر بیٹا باپ کی شفقت میں رو رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ مجھے پاپا کہ ساتھ جانا ہے پاپا مجھے اپنے ساتھ لے جائیں ورنہ میں نے اپنا سر پھاڑ لینا ہے والدین کو چائیے کہ طلاق لیتے اور دیتے وقت ان بچوں کے بارے ضرور سوچا کریں۔۔
آج کل ائیرپورٹ پر مسافروں کو بغیر وجہ کے آف لوڈ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں ایک فیملی جو عمرے کیلئے جارہی تھی انہیں صرف اسلئے آف لوڈ کیا گیا کہ وہ پنجاب سے کیوں نہیں گئے؟ ایک حکومتی ترجمان کے مطابق ایک شخص کو محض شلوار قمیض پہننے پر آف لوڈ کیا گیا؟ یہ کیسی بیہودگی، بے شرمی، بے غیرتی ہے؟ شرم آنی چاہیے۔ محسن نقوی کی طرح ان کی وزارت داخلہ بھئ بے لگام ہوچکی ہے۔ جنگل کا قانون ہے۔
پولیس ہو یا عام سرکاری ملازم سب رشوت اور حرام خوری کو "چاۓ-پانی" کا نام دیتے ہیں۔ بات صرف 50 یا 100 روپے کی نہیں، اگر آپ انکو 50 یا 100 روپے دینے پر چھپ رہتے ہیں تو کل یہ آپ کی چمڑی اتارنے کو بھی چاۓ-پانی کا نام دیتے ہیں۔ کرپشن کی شروعات 10-20 روپے سے ہو جاتی ہے۔