یار میم عظمی بھی نہ کمال کرتی ہیں ویسے 😜 بھگو بھگو کے چھتر مارے ہیں
“ہائے رفیعہ اب کیا ہو گا اب تو عمر بھی چلا گیا ہے، خالہ جی اب آپکی آڈیو کی تفتیش ہو گی” 😂
عمران بدکار بدکردار کا سب سے بڑا جرم #معاشرتی_تباہی ھے
دھرنوں میں ایسی جنریشن پیدا کر دی جو بے راہ روی بدتمیزی اور فحاشی کی دلدادہ ھے
بحث و تقرار سے نابلد ھے
صرف گالی گلوچ کی زبان سمجھتی ھے
عمران کا یہ جرم قوم کبھی معاف نہیں کریگی
کل راجہ ریاض کے نون میں شامل ہونے پر اخلاقیات کا سب سے زیادہ دورہ کاشف عباسی کی اس منافق بیگم کو پڑا جو اس ملک کے سب سے بڑے مالیاتی فراڈ کے ایک کردار سے پلاٹ لے کر پلانٹڈ پروگرام کرتی رنگے ہاتھوں پکڑی گئ تھی
ہر یوتھیا اتنا ہی منافق اور گندہ کردار ہے
https://t.co/RlCYISoTyZ
عمرانی دور حکومت میں 400 مندروں کی مرمت کی گئی
#کرتار_پور_کوریڈور کھولا گیا
قادیانیوں کو بڑے بڑے عہدوں سے نوازا گیا
یہ سب ثبوت ہیں کہ
عمران قادیانیوں یہودیوں عیسائیوں گوہر شاہیوں اور ہندوؤں کا مشترکہ پروجیکٹ تھا
*بریکنگ نیوز*
*شیخ رشید گرفتار* زرائع
*شیخ رشید کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا* زرائع
*شیخ رشید کے ساتھ ان کے دو بھتیجے بھی گرفتار* زرائع
*پولیس کی جانب سے شیخ رشید کی گرفتاری کی تصدیق کرنے سے گریز*
یہ وڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس کو ڈی آئی جی پنجاب پولیس تک پہنچائیں تاکہ اس بے غیرت کو سزا مل سکے غربت جب انقلاب پیدا نہیں کرتی تو جرائم پیدا کرتی ہے ۔
توبہ استغفرُللہ قیامت کی نشانی بیٹے نے گندم کا تھیلا چوری کیا تو زمیندار نے باپ بیٹا دونوں کو تشدد کا نشانہ بنایا
*ترکی کے صدر جناب رجب طیب اردگان نے اپنا وعدہ پورا کر دیا اور ایک مخلص لیڈر ہونے کا ثبوت پیش کیا. زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں نئے گھروں کی تعمیر تکمیل کے قریب ہے جلد ہی صدر اردگان خود افتتاح کریں گے*
بیشک اللہ پاک خالق ہے
عراق میں انڈے ایکسپائر ہوگۓ تھے بلدیہ والوں نے ویران جگہ پر شہر سے باہر میدان میں پھینکے شدید گرمی کی وجہ سے ایک ھفتہ بعد ہی سب انڈے Eggs سے چوزے نکلنا شروع ہوگۓ اور اتنی تیزی سے نکل رہے تھے کہ بندہ حیران رہ جاتا ہے
Astakhfirullah
( #تبلیغی_جماعت پرحملےکی پرزورمذمت کرتےہیں
کل رات بلوچستان وندر کے علاقے میں تبلیغی جماعت پر حملہ ہوا ہے ۔پہلے سب ساتھیوں کی داڑھیاں کاٹی گئیں پھر ڈنڈوں کینچیوں سے مارمار کر کسی کوشہید کسی کوشدید زخمی کردیا گیا)
انڈیا
کے ایک جنگل سے ملحقہ آبادی والے علاقے میں ایک چیتا رات کی تاریکی میں خوراک کی تلاش میں دیسی شراب بنانے والے فیکٹری میں گھس گیا صبح جب لوگ جاگے تو
باقی آپ خود وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ٹن ٹن 🤣😂
ظالم سماج ۔۔۔
مینگورہ کے قریب پرانی بنڑ چوکی کے ساتھ شوہر کے مبینہ فائرنگ سے خاتون جاں بحق، بیٹا ماں کے لاش کے ساتھ بھیٹا روتا رہا۔
مقامی لوگوں کے مطابق قاتل کا نام اختر علی ہے اور تعلق بھٹئ چوک سے ہی ہے ۔۔۔
ملک میں موجود معاشی حالات کی وجہ سے بیشتر عوام اپنا دماغی توازن کھو چکی ہے۔۔
لوگوں کو سمجھ نہیں ا رہی کہاں سے بل دیں کہاں سے پیٹرول کے پیسے دیں۔۔
اللہ ہی ہم پر رحم کرے۔۔