جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی انتقال کر گئے۔
سندھ جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے چیئرمین ، سندھ ہائی کورٹ کے سابق جج ، وکلاء تحریک کے سرگرم رہنما اور معروف قانون دان جسٹس رشید اے رضوی انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔
یہ لوگ بچوں کو پڑھنے کیلئے سکول چھوڑنے اور لینے آتے ہیں اور تربیت یہ کہ گاڑیاں سڑک پر پارک کر کے روڈ بلاک کر رکھی ہے اب سوچیں ان کی اولاد بڑی ہو کر قانون کا کتنا احترام کرے گی ؟؟ بھاری فیسوں اور بڑی ڈگریوں سے زیادہ اہم ہوتی ہے تربیت جو والدین کو اپنے عمل کی ذریعے کرنی چاہئے
Imagine being born poor in Pakistan. You could be employed in a rich person's home & suffer years of severe torture with oftentimes fatal consequences
Imagine being born a religious minority in Pakistan. You could have an angry state-enabled bl0odthirsty mob at your doorstep
یہ بچی بھی پیر اسد شاہ (رانی پور) کی حویلی میں کام کرتی تھی۔ اسد کی بیوی تشدد کرتی تھی اور گرم پانی پلا کر ڈراتی بھی تھی۔ دن رات کام کرنے کے صرف 4 ہزار ملتے تھے۔ ڈائی سال کام کرنے کے بعد آج یہ ھمت کرکے حویلی سے فرار ہوکر اپنے گھر پہنچی ہے۔
#JusticeForFatima
جماعت اسلامی کے طلبہ ونگ کے ان پڑھ اور جاہل غنڈوں نے ایک بار پھر جامعہ کراچی میں سندھی طلبہ کے اسٹینڈز پر لکھی گئی قرآنی آیات کی توہین کی ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ ایسے بے حس، توہین آمیز فعل کے خلاف سخت کارروائی کرے۔
#sindhishagirdsath
Badin: Lachmi, aged 7 was murdered after being raped and her body organs were removed, as reported according to initial reports.
I’m speechless. No words to express the pain & anger.
صرف ٹینڈر واپس لینے کا فیصلہ کافی نہیں، کارونجھرکی کو پبلک نیشنل پارک کا درجہ دیں۔
سندھ اسمبلی کے قانون کے ذریعے اسے قومی، تاریخی، قدرتی، ماحولیاتی اور ثقافتی ورثہ قرار دے کر ہمیشہ کے لیے محفوظ کیا جائے۔
#SaveKaroonjhar