خوش آمدید،چشم ماروشن، دل ماشاد: ایرانی صدرمسعود پزشکیان
ایران کے صدر کا دورہءِ پاکستان
ایرانی صدر کی وزیرِ اعظم سے دو طرفہ ملاقات اور وفود کی سطح پر ملاقات طے ہے۔
ایرانی صدرمسعود پزشکیان جس طیارے پر پاکستان آئے اس کا نام ’میناب‘ ایران میں اسکول پر حملے میں شہید بچوں کے نام پر رکھا گیا ہے۔
ایرانی صدر کو پاکستان کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کی جانب سے اعزازی فیلوشپ سے بھی نوازا جائے گا. بعد ازاں دونوں رہنماء گفتگو کریں گے. پاکستان ٹیلی ویژن براہ راست نشر کرے گا.
Enough is enough. Police in Punjab & Islamabad are breaking all laws with impunity as they target PTI. Today Azhar Mashwani was abducted in the afternoon from Lahore & his whereabouts are unknown. On 18 March Senator Shibli Faraz & Omar Sultan were badly beaten by ICT police