بیٹی ۔ پاپا اسلام آباد میں اب گولیاں چلانے سے پہلے میرا چہرہ ضرور سامنے لانا سوچنا ضرور کل کو اگر مجھے کسی نے مار دی تو ۔۔۔ ۔
یہ ویڈیو تم پھوجیوں کو ضرور دیکھنی چاھیے
ایک اور انتہائی اہم وڈیو: اگر آواز نہ اٹھائی تو تم مرو گے!
تم مین ہولز میں گر کر مرو گے
ہسپتالوں میں جل کر مرو گے
غربت سے مرو گے، قرضوں سے مرو گے
لیکن اگر جینا ہے تو آواز بلند کرو!
27 ستمبر ۔ اپنی زندگی اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر نکلو!
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔
جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂
ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے !
کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭
کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔
سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔
کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔
اسد اللہ کمال کر گیا 🔥✌🏻🔥
ہمارےخیبر پختونخواہ کےان گھٹیااور منافق لوگوں کویہ ویڈیوضروردکھائیں جوہمیں لاہور کاطعنہ دیکرکہتےہیں کی مریم نوازنے لاہورمیں سڑکیں بنائی سہولتیں دیں جبکہ خیبرپختونخوامیں کیاکیا؟
صحافی نےدونوں صوبوں کی ایک ایک منصوبے کی کارکردگی پرروشنی ڈالی🔥🔥
"دوستوں اور اہلِ خانہ کی ہدایات پر، میں نے اقوامِ متحدہ کے من مانی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کو ایک فوری شکایت جمع کرائی ہے، یہ شکایت عمران خان کی بہن محترمہ علیمہ خان کی حراست کے حوالے سے ہے۔محترمہ علیمہ خان کو اپنے بھائی عمران خان کی حمایت اور پاکستان میں جمہوریت کے لیے آواز اٹھانے کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ان کی دو بہنوں کو بھی اب حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ہم نے اپنی شکایت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کی حراست غیر قانونی اور من مانی ہے،عمران خان کی حمایت میں ہونے والے مجوزہ عوامی احتجاج کی حمایت کو کمزور کرنے کی کوشش بھی ہے" مائیکل پولاک ، برطانوی بیرسٹر اور انسانی حقوق کے وکیل
@MichaelPolakLaw #ImranKhan #AleemaKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
تاریخ کے ہر دور میں باطل اور ڈرانے دھمکانے والے عناصر موجود رہے ہیں جو خوف پھیلا کر قوموں کو غلام بناتے ہیں۔ لیکن اے میرے پاکستانیو! یاد رکھو کہ ہمارا ایمان 'لا الہ الا اللہ' پر ہے— اللہ کے سوا کوئی نہ طاقتور ہے اور نہ ہی کوئی معبود۔
Walk Through Gate Repairing
Walk Through Gate Repair
Garrett Repair
CEIA Repair
Fisher Metal Detector
Rapiscan Repair
Metal Detector Gate Repair
Walk Through Gate Pakistan
Rawalpindi
Islamabad
Security Gate Repair