امیر( لعین ) کو سلام کر کسی نے جب یہ دی سدا
پکارا مسلم علی ع میں قید ہوں توں کیا ہوا
سلام کیوں کروں اسے، پتہ نہیں ہے کیا تجھے
امیر بس میرا حسین ع ہے
#میر_تکلم_میر
" شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں..."
_گھر کی چھت پر بیٹھیں..._
_لوگوں کے مکان دیکھیں..._
_آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں..
_کافی یا چائے کا کپ..._
دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں.
اپنے لیے وقت نکالیں...😦
_اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں.._
بسم الله الرحمن الرحیم
امام علی عَلَیْهِ السَّلَامُ
شَرُّ الإِخْوَانِ مَنْ تُكُلِّفَ لَه.
بدترین بھائی وہ ہے جس کے لیے زحمت اٹھانا پڑے۔
نہج البلاغہ حکمت ۴۷۹
منسوب میرے شاہؐ جو روز ہو گیا
ممتاز کاںٔنات میں وہ روز ہو گیا
جس دن علیؐ نے تخت پہ پہلا قدم رکھا
وہ روز ماہ و سال میں نوروز ہو گیا😍❤
جشنِ عیدِ نوروز تم شیعانِ مولا علی حیدرِ کرارؐ کو بہت بہت مبارک ہو 🌹