*اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
*_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_*
*_کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا_
ہم سب نے کسی نہ کسی حادثے کے بعد لوگوں پر بھروسا کرنا چھوڑ دیا ہے
پہلے ہم جلدی مان جاتے تھے اب ہر بات پر شک سا ہوتا ہے۔ پہلے آنکھوں میں سچ ڈھونڈتے تھے اب چہروں کے پیچھے نیستیں دیکھتے ہیں
زندگی نے بس ایک سبق سکھایا ہے کہ ہر مسکراہٹ مخلص نہیں ہوتی اور ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا ۔
🇵🇰Three PAF pilots wrote farewell letters before what was expected to be a suicide mission striking three of indian major airbases.
Against all odds, they hit their targets and returned safely 🔥
#PakistanZindabad#IndiaPakistanWar
This is Udhampur Air Field in India. It’s a military target not civilian target. Pakistan totally destroyed this military installation in response of civilian casualties in Pakistan.