Good morning only and only to Insafian fam! In fear of whom they have blocked the whole city, yet they're coming in huge numbers and also protesting in large numbers in different parts of the world, hold that now khaaki losers🗿🔥
میرے عزیز ھم وطنو!
اسلام علیکم!
48 گھنٹے ہو چکے ہیں۔بہت بہت مبارک ہو۔ طاغوت کا مطلب اب تک سمجھ آ گیا ہو گا۔
75 سال میں پہلی دفعہ پاکستان سے جہالت ختم کرنے کا پہلا قدم اٹھانے کا شکریہ۔
مگر یاد رہے کہ طاغوت کا مطلب گوگل کرنے سے جہالت ختم نہیں ہوتی۔ بلکہ طاغوت اپنی زندگی سے ختم کرنے سے ہوتی ہے۔
آئیں اگلے سبق کی طرف بڑھیں۔
سبق دوئم!
1- اپنے اپنے گریبان میں جھانکئے اور دیکھئے خود کہاں کہاں پہ اللہ کے اصولوں کی بجائے اپنی پسند کے اصول بنائے ہوئے ہیں
2- اپنے خاندانوں کے اندر ایک ایک طاغوتی رواج تلاش کریں۔ جسے کرنا آپ پہ فرض ہے( ورنہ خاندان میں ناک کٹ جائےگی)
3- اپنے محبوب ترین لیڈران میں دیکھیں کون کون اللہ کے نظام (قانون) کی بجائے کہیں اور سے متاثر تھا۔
مندرجہ بالا نکات کو سمجھنے کی آسان مشق؛ اسرائیل کے ٹو سٹیٹ سولیوشن کے اوپر کس کس نے پاکستانیوں کو ظاغوتی کیا
Ummah, it is being tested, not the Palestinians. It's us being tasted.
Muslim leaders are tested. we're being exposed. Allah, those Muslim
rulers sitting back doing nothing are responsible for this. #RafahOnFıre
I Asked to Ammi "koi pyara hai ya pyari hai kese pata chalta hai?" She replied "Jo Dil me utar jae wahi pyara he, zaroori nhi wo khubsurat ho to he aapko pyara lagy, ho sakta he usky dekhny ka andaz, uska baat karny ka andaz, uska kirdar, uski Adatein aapko achi lagti ho”