اے بادشاہوں کے بادشاہ!
زمین و آسمان کے مالک!
عمران خان کو ظالموں کے مقابلے میں فتح عطا فرما،
اس مومن کو حوصلہ، اس مظلوم کو سہارا دے!
اے ربّ کریم! حق کے لشکر کو سرخرو فرما۔۔
9 مئی مقدمے میں کچھ دن پہلے بری ہونے والا پی ٹی آئی کارکن الطاف حسین الطاف حسین اچانک دل کے دورے سے وفات پا گئے ہیں۔
بدقسمتی سے ایسے ہزاروں گمنام ہیروز کو نہ پہلے کوئی جاتنا تھا اور نہ ہی آج کوئی جانتا ہے 💔
جابر کے سامنے سر نہ جھکانا ہی حسینی راستہ ہے
اور عمران خان آج اسی عزم کے ساتھ دورِ یزیدیت کی سختیاں اور بہنوں سے دوری جھیل رہے ہیں
ہم حق کی آواز ارشد شریف شہید مظلوم ضلع شاہ شہید اور 26 نومبر کے شہدا کے بہتے ہوئے خون کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھول سکتے
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
@Haidersaeedpti1 ایسی ہی باتیں گنڈا پور بھی کرتا تھا، سہیل آفریدی بھی۔ اور بھی بہت سارے دیکھے جو عہدہ یا کرسی ملنے پہ ٹاؤٹ بن گئے۔ قوم کو گفتار کے غازی نہیں بلکہ کردار کے غازی چاہییں جو میدان میں اتر کے عوام کو ساتھ ملا کے دشمن کو للکاریں۔
اسد طور کے خوفناک انکشاف!!
علیمہ خان کو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے, علیمہ خان کو گرفتار کرکے قید تنہائی میں رکھی جائیگی!
کیوںکہ پارٹی کے اندر کچھ لوگ اور اسٹبلشمنٹ دونوں کا اتفاق ہے, علیمہ خان مذکرات میں روکاوٹ ہے!
کیوں کہ علیمہ خان عمران خان کے نظرئیے پر چل رہی ہے
آزمائے ہوئے کو بار بار آزمایا نہیں جاتا۔۔۔۔
ایک ہی جگہ سے بار بار زخم کھایا نہیں جاتا۔۔۔۔
جو جو خان صاحب سے غداری کر رہا ہے اللہ تعالی اس کو عبرتناک سزا عطا فرمائے۔۔۔۔
آمین
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
جب حضرت امام حسین نکلے پتہ تھا کہ یزید کے پاس بڑی فوج ہے۔۔۔
کوفہ کے لوگوں کو پتہ تھا کہ حضرت امام حسین سچ اور حق پہ کھڑے لیکن انہوں نے ان کی مدد نہیں کی
کیونکہ وہ یزید سے خوفزدہ تھے
قیامت تک کوفہ کے لوگ پچھتائیں گے کہ کیوں نہیں انہوں نے ان کی مدد کی؟
کیوں انہوں نے اتنا بڑا ہماری اسلام کی تاریخ میں سانحہ ہونے دیا؟
وہ پچھتائیں گے
اور ہر دور میں یزید ہوتے ہیں ہر دور میں ایک قوم کو موقع ملتا ہے کہ راہِ حق پہ کھڑی ہو یزید کا مقابلہ کرے
ظلم کا مقابلہ کریں
قوم کے پاس سے دو راستے ہوتے
ایک خوف کے بت کی پوجا کرے اور ظلم کے سامنے نہ کھڑا ہو
اور دوسرا جہاد کرے ظلم کے خلاف۔۔۔۔
مرشد عمران احمد خان نیازی
اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم بہنیں خود لائحۂ عمل کا اعلان کریں گی اور ہمارا لائحۂ عمل انتہائی سخت اور فیصلہ کن ہوگا عوام تیار رہیں
علیمہ خان صاحبہ
عمران خان کے لیے پوری قوم ایک پیج پر ہے، ہم اب جو کرینگے وہ سرپرائز ہے ۔
ہم نے تو صرف عمران خان کے حقوق مانگے لیکن لوگوں کی ایک ہی ڈیمانڈ ہے عمران خان کو رہا کرو۔ علیمہ خان
پاکستانیو کے نام پیغام!
مہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزاء ہونی تھی, کیوںکہ ہر وہ بندہ جو سوئی ہوئی قوم کی لڑائی لڑےگا اسکو سزائے ہوگی!!
پاکستانیوں کب تک سوتے رہو گے؟؟
میڈیا کا گلا بند ہوگیا ہے۔۔۔
میڈیا کے ساتھ ظلم ہورہا ہے۔۔۔
ججز کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔۔۔۔
سیاست دانوں کو کالز آتی ہیں۔۔۔
یہ ظالم نظام آپ کو دبانے میں لگا ہوا ہے۔۔۔۔
ہم نہیں دبے گے
یہ عمران خان سے ڈرے ہوئے ہیں
بشریٰ بی بی اور ہماری فیملی کو کہا کہ اگر اپ منہ بند رکھیں گے تو ملاقات کروا دیں گے۔۔۔
ان لوگوں نے تو کوئی بات بھی نہیں اس کے باوجود ملاقات بند کردی۔۔۔۔
علیمہ آپا کی گفتگو۔۔۔۔
مجھ سے ابھی تک کسی نے رابطہ نہیں کیا۔۔۔۔
مجھے تو اِدھراُدھر سے پتہ چل رہا ہے۔۔۔
میری کوئی درخواست نہیں۔۔۔۔
درخواست ان کو دیتے ہیں جو اس قابل ہوتے ہیں کہ کچھ کر سکے
یہ مجرم لوگ ہیں
جب 26 ویں 27ویں ترمیم ختم ہوگی
تب اڈیالہ جیل ان لوگوں سے بھری ہوئی ہوگی
یہ ظالم لوگ ہیں۔۔۔
مجھے کسی نے خط نہیں لکھا کہ میری ملاقات ہے۔۔۔
یہ جھوٹ بولتے ہیں۔
یہ دھوکہ دیتے ہیں۔۔۔
جو یہ عمران خان کے ساتھ کر رہے ہیں ان کا عبرت ناک انجام ہوگا۔۔۔۔
نورین آپا۔