@nadra_csd@NadraPak@junaidrao44 اگر بہن بھائی میں صرف چند ماہ کا فرق ہو تو کیا انکا شناختی کارڈ بن جائیگا
بہن کی نکاح کے حساب دو اپریل 2004
اور بھائی کی تاریخ پیدائش یکم جولائی 2004 اور
بھائی کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہے
اور بہن کی شادی ہوگئ ہے اور نکاح نامہ پر
یہی عمر درج ہے