منتخب ممبر صوبائی اسمبلی سردار رجب علی خان عباسی کے گھر میں پولیس کا چھاپہ وہ گھر پر موجود نہیں تھے لیکن اس وقت پورے خیبر پختنخواہ میں پی ٹی ائی کے منتخب نمائندگان ورکرز اور تنظیمی عہدے داران کے خلاف خیبر پختو خواہ پولیس کا کردار انتہائی قابل مذمت ہے۔
🚨🚨 وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے کاشف کوکی خیل کا سوال
👈 آپ نے بتایا گورنر راج و ایمرجنسی نفاذ کے خلاف کوئی مزاحمت نہیں ہوئی ، آپ نے تو پشاور کو کنٹینرستان بنا دیا ہے ، جگہ جگہ پولیس الرٹ ہے ، باڑہ میں پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ کردی ، لوگوں کو اظہار کا موقع نہیں دیا جارہا
انہوں نے جو چاہا کر کے دکھایا
رجیم چینج سے لے کر خان صاحب کی گرفتاری، خان صاحب کی صحت خراب کرنا۔۔
جو چاہا انہوں نے کر کے دکھایا۔۔۔
ہم ہمیشہ یہی کہتے رہے ایسا ممکن نہیں
ایسا نہیں ہوسکتا۔۔۔
ان لوگوں نے وہ ممکن کر کے دکھایا
ان کا اگلا ٹارگٹ عمران احمد خان نیازی ہیں۔۔۔
یہ نا ہو کہ جس طرح ملک کے حالات چل رہے ہیں
آگ کے ساتھ یہ کھیل رہے ہیں
اس دوران خان صاحب کو راستے سے ہٹا نا دیا جائے۔۔۔
میرے پاکستانیوں
اگر خان صاحب کو مکمل طور پہ راستے سے ہٹا دیا گیا
تو کوئی بھی آپ کے لیے آواز نہیں اٹھائے گا۔۔۔
خان صاحب آپ لوگوں کی حقیقی آزادی کی خاطر، آپ کے بچوں کی حقیقی آزادی کی خاطر یہ جنگ لڑ رہے ہیں۔۔۔
ان لوگوں نے خان کو قید اس لیے کیا تھا تاکہ ان کو مکمل طور پہ راستے سے ہٹا سکیں
ایک کے پی کے ہی رہ گیا تھا
جہاں مزاحمت نظر آتی تھی
لیکن بدقسمتی سے کل سے کوئی مزاحمت نہیں نظر آئی۔۔۔
ہم لوگ ہمیشہ سچائی سے بھاگتے ہیں
سچ بولنے والوں کو گالیاں دیتے ہیں۔
اگر ہم سچ کا ساتھ دیتے تو شاید ہماری حکومت بھی نا جاتی
اور خان صاحب بھی باہر ہوتے۔۔۔
ہمارے پاس آخری موقع ہے۔۔۔
اگر ہم حقیقت میں باہر نکل آتے ہیں
تو ہم کچھ کرسکتے ہیں۔۔۔
اگر چند گھنٹے میں کچھ نہ کیا تو 9 مئی سے بھی بڑا کریک ڈاؤن ہوگا۔۔۔
اور اس کریک ڈاؤن کے بعد کوئی بھی سر نہیں اٹھا سکے گا۔۔۔
اگر خدانخواستہ خان صاحب کو راستے سے ہٹا دیا تو اگلے 100 سالوں میں ایسا لیڈر نہیں آئے گا۔۔۔
نکلو اپنے لیے، اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے۔۔۔۔
Brigadier Waqar has been working under the cover of the Army Institute of Military History, right across from GHQ, to conduct the Pakistani Army’s political information operations/propaganda for the last five years. Before that, he was with the ISPR. He coordinates among ISPR info ops, the ISI Media Division, and private entities created by the military for propaganda.
🚨🚨🚨حضرات ضروری اعلان
نور الحق قادری سینیٹر بھتیجا منسٹر
اسد قیصر ایم این اے بھائی منسٹر
شہرام ترکی ایم این اے بھائی منسٹر
یہ پورا ٹبر مشکل وقت میں غائب ہے یہ صرف وزارت کے لیے اتے ہیں👇👇
عمران خان گرفتار
بشری بی بی گرفتار
علیمہ خان گرفتار
نورین نیازی گرفتار
ڈاکٹر عظمی خان گرفتار
حسان نیازی گرفتار
قاسم زمان گرفتار
شرجیل نیازی گرفتار
شاہ محمود قریشی گرفتار
ڈاکٹر یاسمین راشد گرفتار
عالیہ حمزہ گرفتار
حماد اظہر گرفتار
میاں محمود الرشید گرفتار
اعجاز چوہدری گرفتار
عمر سرفراز چیمہ گرفتار
وزیر اعلی سہیل آفریدی گرفتار
شاہد خٹک گرفتار
جنید اکبر گرفتار
خالد خورشید گرفتار
عبداللطیف چترالی گرفتار
صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی اغوا
صوبائی وزیر فضل شکور اغوا
صاحبزادہ حامد رضا گرفتار
فردوس رائے گرفتار
صنم جاوید گرفتار
فلک جاوید گرفتار
عبدالسلام آفریدی گرفتار
محمد ریاضُ گرفتار
سلطان روم گرفتار
یامین خان گرفتار
محمد اعظم خان گرفتار
فتح الملک ناصر گرفتار
داوڑ کنڈی گرفتار
بابر سلیم سواتی گرفتار
1500 کارکنان ایک دن
اور 1000 کارکنان ایک دن میں گرفتار
14* کارکنان 26 نومبر کو شہید
25 کارکنان 9 مئی کو شہید
8 کارکنان جیل میں علاج نا ہونے کے سبب شہید
1200 کارکن زندگی موت کی کشمکش میں ہیں تاحال مختلف انجریوں کا شکار ہیں
قاسم سوری جلا وطن
ڈاکٹر شہباز جلاوطن
ہمارے جیسے کئی لوگ جلاوطن
کئی کے رشتے ٹوٹ گئے
کئی تاحال لاپتہ
سلمان اور جہانگیر دوبئی میں گرفتار
سینکڑوں پاسپورٹ بلاک
سینکڑوں شناختی کارڈ بلاک
سینکڑوں کاروبار تباہ
بس کر دو یار ہزاروں گھر اجڑ گئے ہیں لوگوں کی زندگیاں آسان کرو ایک جماعت سے ایسا سلوک کیوں کر رہے ہو پاکستان پر رحم کرو