دنیا میں بچے جنم دیتے ہوئے جو خواتین کی اموات ہوتی ہیں، پاکستان میں اس کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ چھوٹے شہروں میں ماں اور بچے کی صحت کے لیے ہسپتال نہ ہونا ہے، اس لیے میانوالی میں "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال بنایا گیا ہے۔ یہ صرف میانوالی کے لیے نہیں بلکہ قریبی اضلاع بلکہ کے پی کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور لکی مروت کی خواتین کے لیے بھی سہولت فراہم کرے گا جنہیں حمل یا زچگی کے دوران پیچیدگیاں ہوتی ہیں۔
عمران خان صاحب کی میانوالی "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو۔
یاد رہے آج اس ہسپتال کا سٹیٹس تبدیل کر کے اس میں ڈسٹرکٹ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے، عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی اتار کر کوڑے میں پھینک دی گئی ہے اور میانوالی سمیت قریبی اضلاع کی خواتین اور بچوں کی زندگیوں کو بچانے والی اس امید کی کرن کا دیا بجھا دیا گیا ہے۔
فارم 47 کے ان چوروں کی گھٹیا حرکتیں عمران خان کا نام تاریخ سے نہیں مٹا سکتیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
اسلام آباد: میانوالی کے 200 بستروں والے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال سے بانی چیئرمین عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی ہٹانا ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران سیاسی مخالفین کا مقابلہ کارکردگی سے نہیں بلکہ تاریخ مٹانے کی کوششوں سے کرنا چاہتے ہیں۔
تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ ہسپتال، جس کا افتتاح دسمبر 2022 میں عمران خان نے کیا، میانوالی اور سرگودھا ڈویژن کے لاکھوں عوام کے لیے اہم طبی سہولت ہے۔ اس منصوبے کی شناخت ختم کرنے کی کوشش عوامی خدمت کے منصوبوں کو سیاسی تعصب کی نظر سے دیکھنے کے مترادف ہے۔
یہ منصوبہ عوام کی سہولت کے لیے بنایا گیا تھا، کسی فرد یا جماعت کی ذاتی ملکیت نہیں۔
• پاکستان کا واحد کرکٹ ورلڈ کپ عمران خان کی قیادت میں جیتا گیا، یہ حقیقت کسی تصویر یا تختی سے تبدیل نہیں ہو سکتی۔
• شوکت خانم، نمل یونیورسٹی، صحت کارڈ اور دیگر فلاحی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ میراث کام سے بنتی ہے، سرکاری احکامات سے نہیں مٹتی۔
• تاریخ تختیاں ہٹانے سے نہیں بدلتی، عوامی یادداشت اور خدمات اسے زندہ رکھتی ہیں۔
جو لوگ اپنی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ دوسروں کی شناخت مٹانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن منہ کی کھاتے ہیں۔
عمران خان کا نام کسی تختی کا محتاج نہیں، ان کی خدمات ، عوامی اثر اور اس چور ٹولے میں عمران خان کا خوف ہی خود ان کی پہچان ہیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
یاسر شامی سی سی ٹی وی فوٹیج لے آیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے،غیر ملکی خواتین جنکا ریپ ہوا وہ گاڑی سے نکلنے میں کامیاب ہوئیں۔
لاہور پولیس نے انہیں بازیاب نہیں کروایا ۔
🚨میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی جیل میں قید ہے اور ان کے بیٹے باہر ہیں، چیف جسٹس صاحب عمران خان سے ان کے بیٹوں کی گفتگو کروانے کا انتظام کرو،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
🚨چیف جسٹس صاحب ہم منگل کو عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جاتے ہیں ، گرمی کی شدت ہوتی ہے،
اگر وہاں قیدیوں کے ورثاء کیلئے انتظار گاہ کا انتظام نہیں کرنا تو " اڈیالہ کے باہر عمران خان کی بہنوں پر شیلنگ اور واٹر کینن سے حملہ تو نا کیا کریں "
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
🚨 عمران خان کی جیل میں طبیعت انتہائی ناساز ہے، ان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد ضائع ہو چکی ہے، چیف جسٹس صاحب عمران خان کی فیملی اور ذاتی معالجین کی ان سے ملاقات کروائی جائے تاکہ قوم کو ان کی صحت کے متعلق آگاہی دی جا سکے،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
🚨 عمران خان کی جیل میں طبیعت انتہائی ناساز ہے، ان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد ضائع ہو چکی ہے، چیف جسٹس صاحب عمران خان کی فیملی اور ذاتی معالجین کی ان سے ملاقات کروائی جائے تاکہ قوم کو ان کی صحت کے متعلق آگاہی دی جا سکے،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
🚨چیف جسٹس یحیی خان کیلئے سہیل آفریدی کے یہ الفاظ چپیڑوں سے کم نہیں !!
" پاکستان میں آئین پر عمل نہیں ہو رہا، آئین کے مطابق ہم احتجاج اور جلسہ کرسکتے ہیں لیکن نہیں کرنے دیا جاتا حالانکہ یہاں جمہوریت ہے آمریت نہیں،
آئین ہم بولنے کی اجازت دیتا ہے لیکن پاکستان میں جو بولتے ہیں یا وہ جیل میں ہیں یا ملک بدر ہے، جیل ریفارمز کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیے "
تمام جیل ریفارمز بہترین ہیں لیکن ان کی شروعات اڈیالہ جیل سے ہونی چاہئیں۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا جیل ریفارمز کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب
@SohailAfridiISF
ترجیحات۔۔۔
بھارت پنجاب کے وزیر اعلی نے 11 ارب سے تھرمل پاور پلانٹ بنایا اور صوبے کے 80 فیصد گھروں کو بجلی مفت فراہم کی جاسکے،،
پاکستان پنجاب کی وزیر اعلی نے 11 ارب کا جہاز لیا ہے تاکہ وہ پنجاب کے 80 فیصد علاقوں مین بزریعہ جہاز سفر کرسکیں۔۔
🚨یہ گاڑی کس کی ہے پلیز یہ ویڈیو اس تک پہنچاؤ
یہ گاڑی ابھی سری نگر ہائی وے پر میرے سامنے یہ نمبر پلیٹ اور اس گاڑی پر مرشد کی تصویر اسلام آباد میں دیکھ کر دلی سکون ہوا قسم سے