پاکستانیو!!
سہیل آفریدی کو یہ فرق نہیں پڑتا کہ1 بندہ نکل رہا یا لاکھ،
پاکستانی فیڈریشن کا واحدبندہ:
جس پر بیک وقت عدلیہ کی تلوار لٹکتی ہے نظام سےمایوس ہوچکا
ریاستی نفرت دیکھ رہاہے
میڈیاکاپروپیگنڈابرداشت کررہاہے
وہ آپ میں سےہے،آپ کو نکال رہا ہے، آپکو نکلنا پڑےگا،
ابھی نہیں تو۔۔۔۔
پاکستانیو!!
سہیل آفریدی کو یہ فرق نہیں پڑتا کہ1 بندہ نکل رہا یا لاکھ،
پاکستانی فیڈریشن کا واحدبندہ:
جس پر بیک وقت عدلیہ کی تلوار لٹکتی ہے نظام سےمایوس ہوچکا
ریاستی نفرت دیکھ رہاہے
میڈیاکاپروپیگنڈابرداشت کررہاہے
وہ آپ میں سےہے،آپ کو نکال رہا ہے، آپکو نکلنا پڑےگا،
ابھی نہیں تو۔۔۔۔
پاکستان اور خیبر پختونخوا کے لیے ایک اور ایوارڈ
خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (KPITB) نے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں 'ASOCIO ڈیجیٹل گورنمنٹ ایوارڈ 2026' حاصل کیا۔ یہ ایوارڈ سرکاری خدمات کو مزید ڈیجیٹل، مربوط، شفاف اور عوام دوست بنانے کی کوششوں کے اعتراف میں دیا گیا۔
ایک مخلصانہ اور قابلِ غور تجویز ہے کہ اس بار جمعہ کا خطبہ سہیل آفریدی صاحب خود پڑھیں، اور وہ بھی لانگ مارچ کے لاکھوں شرکاء کے عظیم الشان مجمع کے سامنے۔
اس سے ایک تو دھرنے اور احتجاج کو ایک روحانی اور پرامن تحریک کا تاثر ملے گا، اور دوسرا قوم کے سامنے ہمارا بیانیہ انتہائی واضح اور مضبوط انداز میں جائے گا۔ خطبے میں قوم کی حقیقی آزادی، انصاف، عمران خان کی باوقار رہائی اور موجودہ ملکی صورتحال پر قرآن و سنت کی روشنی میں بات کی جائے۔ یہ ایک بہترین موقع ہوگا کہ لانگ مارچ کو صرف ایک سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی اور اخلاقی جدوجہد کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کیا جائے۔
پلیز اس پر غور کریں۔
@SohailAfridiISF@YarMKNiazi@muradisf23@MeenakhanAfridi@ShafiJanPTI@ShahidkhattakSk
جانے کیوں ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے ہی لانگ مارچ اٹک کراس کرے گا عاصم منیر کا اقتدار ختم ہو جائے گا،
اب اس کی سب سے بڑی وجہ عاصم منیر کے اندر کا خوف جو اُبل اُبل کے باہر آرہا ہے، جسکا عملی مظاہرہ مارچ کو روکنے کی کوششوں سے ہو جاتا ہے،
اس ڈر کی بھی کئی مُختلف وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن
۱۔)سب سے معتبر وجہ یہ لگتی ہے کہ عاصم منیر کو خوف اندرونی ہے، شاید اُسے لگتا ہے کہ اگر لوگوں کی بہت بڑی تعداد پنڈی اسلام آباد پہنچ گئی تو فوج کے اندر سے شاید کچھ لوگ اُٹھ کھڑے ہوں اور اس سے طاقت چھین لیں،
۲-)دوسری بڑی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ اُسے اس دفعہ مارچ کے اختتام کا اندازہ ہی نہیں، اُسے لگتا ہے کہ جتنا ظُلم ہو چکا اور عوام کا جینا حرام کر دیا ہے ہم نے ، اب لوگ ویسے ہی بھرے بیٹھے ہیں اور مارچ کے اسلام آباد پہنچنے تک تعداد لاکھوں میں ہو گی جسکا سامنا عسکری حکومتی مشینری نہیں کر پائے گی،
ہر دو صورتوں میں پہلی والی رائے ہی غالب آئے گی
مزاحمت کا نشان،ضمیر کا قیدی،عوام کے حق حکمرانی کا علمبردار،ہار نہ ماننے والے کپتان کو سالگرہ مبارک ہو۔۔۔
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے۔
عمران خان کے دور میں عوام کے لیے ایک پراجیکٹ شروع ہوا.
50 ہزار سستے گھروں کے اس پراجیکٹ کے سلسلے میں 4 ہزار گھر اسلام آباد فراش ٹاؤن میں تعمیر ہونے تھے جن میں سے ڈھائی سے تین ہزار گھروں کہ تعمیر تقریبا مکمل ہو چکی تھی ۔ کہیں تو پپینٹ ہو کر کھڑکیاں اور دروازے بھی لگ گئے تھے لیکن پھر عمران خان کی حکومت چکی گئ۔
اور نئے چہرے ہم پر مسلط ہوے جن کے لیے غریب اور عوام کبھی بھی اہمیت نہیں رکھتے اس لیے عمران خان کے دور میں سرکاری فنڈز سے بنائے گئے اس پراجیکٹ کو نئ حکومت نے اہمیت ہی نہیں دی اور یوں یہ عمارتیں اب کھنڈر کا سما پیش کر رہی ہیں۔
Happy Birthday, Imran Khan.
Our founder, our inspiration, and a symbol of hope for cancer patients all over Pakistan. Love and prayers from all of us at Shaukat Khanum.
#HappyBirthdayImranKhan#SKMCH#ShaukatKhanum
کہیں نہ کہیں ن لیگیوں کو یہ حسد تو ہوتا ہوگا کہ انکو کتنی بار مار پڑی کبھی ورکر نہیں نکلا اور ایک پی ٹی آئی ہے جس پہ کوئی ایسا ظلم نہیں ہے جو نہ کیا گیا ہو لوگ گولیوں ساے بھون دیئے گئے لاشیں غائب کردیں گھر توڑ دیئے کاروبار تباہ کردیئے لیکن پھر سڑکوں پہ نکل آئے یہ ہر سیاستدا کا خواب ہوتا ہے ن لیگ کھل کے نہ بھی تسلیم کرے تو اندر ہی اندر سوچتے تو ہونگے جلتے تو ہونگے!