حضرت انس رضي الله تعالي عنه سے روایت ھے کہ رسول کریم صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:”اگر آدم کے بیٹے کو ایک پوری وادی سونے سے بھری ھوئی مل جائے تب بھی وہ چاھیگا کہ اسے دو وادیاں مل جائیں اور اسکا منہ مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھر سکتی، (صحیح بخاری)
قيامت کے دن بندے کے قدم اس وقت تک آگے نھیں بڑھینگے جبتک اس سے یہ سوال نہ کئے جائیں کہ اس نے اپنی عمر کس کام میں کھپائی اور اپنے علم پر کیا عمل کیا اور اپنا مال کہاں سے کمایا اور کس کام میں خرچ کیا اور اپنے جسم کو کس کام میں بوڑھا کیا (حدیث نبوي: ترمذي)
Hazrat Ali mian nadwi advice on how to keep deen in future generations:
1. Never become an oppressor
2. Always eat from halal earnings
3. Always keep family ties
Every prophetic supplication is a direct link to our Beloved Creator. As Muslims, we should learn these du’as and make them a part of our every day lives.
جب وہ دعاؤں سے مارتے نہیں ! تو تُم دعاؤں سے بچو گے کیسے ؟
ایمان مطالبہ نہیں مقابلہ سکھاتا ہے ۔
برما دعاؤں میں دفن ہو چکا اور شام کی تدفین جاری ہے ۔ حسبِ توفیق حصہ ملائیے ۔ ثوابِ دارین حاصل ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی
ایک انجنیئر سے آنکھ کا علاج پوچھیں تو کہے گا میں ڈاکٹر نہیں ہوں۔ کسی ڈاکٹر سے قانون کی بات معلوم کریں تو وہ جواب میں کہے گا میں قانون دان نہیں مگر دین اسلام کو ایسا لاوارث سمجھ لیا گیا ہے کہ ہر شخص اپنی رائے زنی کرتا ہے۔ وہاں یہ نہیں کہتا کہ
میں عالم نہیں ہوں
حکیم الامت تھانوی