بہت مشکل سے یہ ویڈیو ملی ہے، وائرل کر دیں۔۔!!
ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف پٹاخہ تک نہیں پھوڑ سکتا تھا اور نا ہی بھٹو گھاس کھا کر بم بنا سکتا تھا۔
پاکستان کو ایٹم بم ڈاکٹر قدیر اور انکی رفقاء کی قربانیوں سے ملا۔
#یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر
عمران خان کے دیدار کی خوشی میں اسپیشل کپتان دیدار پروموشن شروع ہو چکی ہے۔
سب ریٹویٹ کر کے کمنٹ میں اپنے ہینڈل منشن کر کے میرا اکاؤنٹ فالو کر لیں آج میں بھی دل کھول کر سب کو فالو کروں گا۔
https://t.co/eyeswDRrXy
ایمرجنسی🚨🚨میڈیکل طلباء خطرے میں
کرغیز مقامی پاکستانی ہاسٹلز پر حملہ کر رہے ہیں،عمارتوں کی تلاشی لے رہے ہیں اور پاکستانیوں کو ڈُھونڈ ڈُھونڈ کر نکال کر مار رہے ہیں تین پاکستانی طالب علم مارے گئے ہیں اور ہماری لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کی اطلاعات ہیں تقریباً 10 ہزار پاکستانی طلباء ہیں جن میں سے 1 ہزار خیبر پختونخوا سے ہیں
کوئی جگائے اداروں کو، ہمارے بہن بھائیوں بچوں بچیوں کی جان اور عزت کو خطرہ ہے۔
نالائق حکومت جاگو @SdqJaan@SabeeKazmi786@SabeeKazmi786@Husnainrafique_@HamidMirPAK
#میڈیکل_طلباء_کی_جان_خطرہ_میں
نو مئی کے بعد کچھ پی ٹی ائی رہنما نیوز کانفرنس کرتے ہیں نو مئی کی مذمت کرتے ہیں اس کے بعد پاویتر ہوکر وہ اپنے گھر واپس لوٹ جاتے ہیں، صحافی کا سوال
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ