👏 🇬🇧 Zeteo UK is here to disrupt Britain’s broken media! We’ll be bringing fearless, independent journalism to the UK - no bowing to political pressure, no corporate interests, just fearless journalism.
یہ ہے پاکستانی اشرافیہ کا سفاک چہرہ۔۔۔ان کے سکول، ہسپتال، بنک اکاؤنٹس،جائیدادیں سب سوئٹزرلینڈ/یورپ میں ہیں، یہ صرف اقتدار کیلئے پاکستان میں ہوتے ہیں، گلگت بلتستان میں ترقی کے انقلاب کی نوید سنا کر،صحت کی معیاری سہولیات ہر گھر تک پہنچانے کے وعدے،سبز باغ دکھا کر جناب نواز شریف صاحب روٹین کی صحت معائنہ کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے۔۔۔۔یاد رہے کہ یہ روٹین معائنہ بھی پاکستان میں کرنے کا اپنی شان کیخلاف سمجھتے ہیں باقاعدہ علاج معالجہ کا تو پاکستان سے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؟؟؟
اشرافیہ کے نام پر مافیا ہی پاکستان کے مسائل کا اصل ذمہ دار ہے۔
ٹرمپ کے پیس بورڈ اجلاس کے بعد۔۔۔11 دنوں سے مسجد اقصی کو تالے؟؟؟؟
کیا مسجد کو مسجد قرطبہ سے زیادہ خوفناک صورتحال کیطرف لایا جارہا ہے؟؟؟
کیا مسجد اقصی کی بندش، پھر مسجد اقصی کا انہدام اور پھر تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے؟؟؟
مسجد اقصی کی پکار۔۔۔اٹھیئے قبلہ اول کو بچانے کیلئے آگے بڑھئے؟؟
انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس میں افواج پاکستان کی تعیناتی نامنظور۔۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام نیشنل کانفرنس میں پاکستان رائٹس موومنٹ کی نمائندگی پر شرکت اور خطاب۔
@Pak_PalForum
🚨 WATCH: Diplomatic incident: The Prime Minister of Pakistan got tired of wasting time, so after waiting 40 minutes for President Putin, he burst in during Putin's meeting with President Erdogan.
میرا فون ہیک کرنے کے بعد مکمل جام کر دیا گیا ہے۔ جیسے جیسے ہم غ ز ہ سے قریب ہو رہے ہیں، اسرائیل اپنے دہشتگردی کے حربے ایک کے بعد ایک آزما رہا ہے۔ لیکن ہم ہر صورت غ ز ہ جائیں گے ان شاءاللہ۔
میری قوم سے اپیل ہے کہ پارلیمنٹ کے باہر، چوکوں چوراہوں میں، تعلیمی اداروں، مارکیٹوں اور بازاروں میں نکلیں اور حکمرانوں پر دباؤ ڈالیں کہ وہ صمود کو تحفظ دیں تاکہ یہ بحری مشن غ ز ہ کا محاصرہ توڑنے میں کامیاب ہو سکے۔
اسرائیل نے فلسطین میں ویسٹ بینک کی تمام بجلی ا��ر پانی کی سپلائ بند کردی۔
یااللہ یہ حکمران تو کچھ نہیں کرینگے بس اب تو ہی ان صیہونیوں سے بدلہ لے۔ آمین۔
شروعات ڈیٹینگ شو سے ہوگی جہاں لڑکے لڑکیاں ایک ہی گھر میں رہ کر عشق میں مُبتلا ہونے کی کوشش کرینگے۔
پھر LGBTQ کے پروگرام عام ہونا شروع ہوجائینگے۔
پھر Gay couples بچے گود لینا شروع ہوجائینگے۔
اور پھر اگر آپ کچھ کہیں گے تو آپ پر الزام لگے گا کہ آپ دقیانوسی خیالات کے انسان ہیں اور پھر آہستہ آہستہ شائد پاکستان کے نام سے اسلامک ریپبلک بھی نکال دیا جاۓ۔
تیونس کے بندرگاہ پر گلوبل صمود فلوٹیل�� برائے غ زہ کی تیاریاں جاری ہیں، جھازوں، کشتیوں کی ریپئرنگ جاری ہیں، غ زہ کی ناکہ بندی توڑینگے، پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کیساتھ 25 کروڑ پاکستانیوں کی قابل فخر ن��ائندگی کرونگا۔ان شاءاللہ۔
#PakistanisSail4Gaza
#BreakTheSiege
@GlobalSumudF