@AzmatKhanTDP يہ اسلامک شہد والے بھی انھی منافقوں ميں سے ہيں جو داڑھی تنی تک اور شلوار گوڈے تک اور حديٽ و آيات اڀنے فائدے کےُلئے استعمال کرتے ہيں۔ ميں نے ان سے عجوہ کھجور لی اور ڈبے ميں ساری سسری تھی واڀس کرنے گيا تو ايسا ہی داڑھی والا منيجر بدتميزی کرنے لگا اور جب اس کی طبيعت صاف کی تو واڀسکی