سلام شہدائے کارساز
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہدائے کارساز کے 19ویں یوم شہادت کے موقع پر یادگار شہداء، کارساز پر حاضری
@BBhuttoZardari#SalaamShuhadaEKarsaz
18 اکتوبر کے شہدا جمہوریت کے ماتھے کا جھومر ہیں، وہ دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا استقبال کرنے آئے تھے اور ہمیشہ کے لیے ہمارے دلوں میں بس گئے، آج بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ساتھ یادگارِ شہدا پر ان کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے ان خاندانوں کا دکھ بھی دل میں تھا جن کے پیارے اُس رات گھر واپس نہ لوٹے، ان کی محبت ہمارا اثاثہ اور ان کا ادھورا خواب ہماری ذمہ داری ہے، ہم اپنے شہدا کو نہیں بھولے، نہ ان کے لہو سے لکھا ہوا عہد بھولیں گے، پاکستان میں آنے والی نسلوں کے پُرامن مستقبل کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
سیاست میں کمپرومائز کمزوری نہیں، بلکہ عوامی مفاد، جمہوریت اور اصولی مؤقف کے تحفظ کے لیے اتفاقِ رائے پیدا کرنے کا نام ہے۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ہمیشہ مذاکرات، سیاسی مفاہمت اور عملی جدوجہد کو ترجیح دی۔ 1973 کے آئین سے لے کر 18ویں ترمیم تک، پاکستان کی سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ بڑے فیصلے اتفاقِ رائے اور مل بیٹھ کر مسائل حل کرنے سے ہی ممکن ہوئے۔
@BBhuttoZardari
#SalaamShuhadaEKarsaz
18 اکتوبر 2007ء جمہوریت کی بحالی کی جدوجہد کا ایک تاریخ ساز دن ہے،شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی وطن واپسی عوامی حقوق، جمہوری اقدار اور روشن مستقبل کی امید کا پیغام تھی،سانحۂ کارساز کے شہداء کی عظیم قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں، جنہوں نے جمہوریت،عوامی بالادستی اور آئین کی سربلندی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ہم ان بہادر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کی تکمیل اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔
#SalaamShuhadaEKarsaz
@BBhuttoZardari We request: (1) repair of main roads in Nara Taluka, (2) a fixed share of local royalty and tax for the area’s development, (3) a transparent report on how revenue from Nara has been spent.
@BBhuttoZardari like no road infrastructure no any health facilities no any benefits for common. Being largest gas producing area their are no gas facilities for peoples living nearby area we urge you to please resolve our issues
@BBhuttoZardari Respected we resident of Nara Taluka, NA 203 . Our area being the highest revenue producing from oil and gas sector where multinational companies work only for their well being not for welfare of people living their our area lacks behind in common necessities
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد