دور دراز سے بورڈ کے پیپر دینے آنے والے بچے اور ان کے والدین کو کس پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
رکشہ اور بائیک کی پارکنگ کے لیے 50 روپے جگا ٹیکس کس لیے لیا جاتا ہے؟
میری اس بہن کو سلام ہے،
یہ مسئلہ سب کا سانجھا ہے، مگر بولنے کی ہمت کسی میں نہیں ہے۔
اختلاف رائے پر کسی مسلمان کا قتل جہالت ہے، ہمارا متفقہ فیصلہ ہے کہ پاکستان کے اندر اسلحہ اٹھانا جائز نہیں: سربراہ جے یو آئی
تفصیلات جانیے: https://t.co/r2d19G1cZh
#DailyJang#JUI
کینسر کی بچی زہرہ بی بی کو شوکت خانم کینسر ھسپتال نے لینے سے انکار کردیا اسکے بعد راۓ ونڈ کئیر کینسر ھسپتال پہنچے تو انہوں نے بھی لینے سے انکار کردیا کہہ ھم 15 سال سے کم عمر نہیں لیتے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ریاست تو ماں ھے اور آپ ماں ھو بچی زہرہ کو کہاں لیکر جائیں
شہادت سے گھبراتے کیوں ہو ؟ یہ تو وہ راستہ ہے جس پر حضرت امام حسینؓ سے لے کر ہر دور کے سچے لوگ چلتے آئے ہیں۔
یہی وہ قافلہ ہے جس میں مولانا حسن جان شہید، مولانا سمیع الحق شہید، ڈاکٹر عادل خان شہید، مفتی نظام الدین شامزئی شہید مولانا گل نصیب خان شہید مولانا حامد الحق شہید جیسے اکابر کی یادیں اور قربانیاں ہمیں حوصلہ دیتی ہیں۔
آج شیخ ادریس شہید بھی اسی روشن قافلے کا حصہ بن گئے ہیں۔
یہ قافلہ رکنے والا نہیں !
آؤ ہم بھی عہد کریں :
سر بکف، سر بلند، حق کے راستے پر ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔ #شہید_شیخ_ادریس_رح
مولانا فضل الرحمان کا دہشت گردوں کے خلاف واضح موقف ۔۔۔
دہشت گردوں کو صاف کہہ دیا کہ تم بھگوڑے خود کو مجاہد کہتے ہو ۔تم قاتل مرتد ہو ۔۔تمھارا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں
رسوت لینے والے بھی وہی…
کارروائی کرنے والے بھی وہی…
یہ مجھ سے 10 ہزار روپے لے کر گئے اب پھر آ گئے ستایا ہوا، دکاندارپھٹ پڑا
ملک میں جاری شدید مہنگائی اور معاشی بحران کے باعث سفید پوش اور غریب عوام کا جینا مشکل ہو گیا ہے
لاکھوں علماء فقہاء کی رائے کوئی حیثیت نہیں ؟
اور چند بھگوڑے (دہشتگرد) اسلام کی تشریح ہم پر مسلط کریں گے ؟
قائد محترم کا مولانا ادریس رحمۃاللہ علیہ کی تعزیتی پروگرام سے گفتگو
#شہید_شیخ_ادریس_رح
تحریکِ طالبان TTP فتنہ الخوارج کو واضح اور دو ٹوک پیغام
اپنے اختلاف دو منٹ کے لیے ایک طرف رکھے۔اور مولانا صاحب کی یہ بیان سن لیں ۔
کسی ایک انسان کو قتل کرنے کا گناہ کیا ہے۔ ؟
اس بیان کو آگے لازمی پھیلائیں
#شہید_شیخ_ادریس_رح
پاکستان میں زندہ رہنے کے لیے پستول رکھنا لازم ہوچکا۔۔۔
جہاں انصاف نہیں ہوتا وہاں جرائم معاشرے کا لازمی جز بن جاتا ہے۔
ویسے میں تو کہتا ہوں ہر بہن اپنی حفاظت کے لئے ایک پستول لازمی رکھے
پولیس کو ایسی کالی بھیڑیں بدنام کرواتی ہیں
ہوٹل سے مفت کی روٹی کھائی اور بند نہ ہونے دیا جیسے ہی میڈیا والے آئے مفتا بھول گیا اور ہوٹل بند کروانے لگ گیا
حرام کے بغیر کیا یہ زندہ نہیں رہ سکتے ؟؟
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
بابائے امن مولانا عبدالرشید صاحب کا فاٹا اور قبائلی عوام پر ہونے والے غیر انسانی سلوک پر بہترین گفتگو !
علماء کو امن کی طعنے دینے والوں ، ذرا ان ہیجڑوں سے بھی پوچھو جو ایوان میں بیٹھے ہیں۔
بلوچستان میں ایک بہترین کام جو سرفراز بگٹی نے کیا ہے وہ یہ ہے کہ محنت کشوں اور مزدوروں کے زہین بچوں کو سرکاری خرچے پر اسلام آباد اور لاہور کے ٹاپ کے اسکولوں میں بھیجا ۔ جہاں پر اس ملک کی ایلیٹ کے بچے پڑھتے ہیں اور 1100 کے قریب ایسے بچے ہیں جن کو حکومت نے بھیجا ہے ۔
تاکہ ان کی بنیاد مضبوط اور پھر اسکالر شپس پر ان کو اعلیٰ تعلیم بھی دلائی جائے اور یہ اپنے علاقے کے کیلئے مفید اثاثہ ثابت ہوسکیں اور صوبے و ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکیں