وقت کا تقاضا یہ بھی ہے کہ آصف علی زرداری اپنا کردار ادا کریں اور ملک کو موجودہ صورتحال سے نکالیں اور پاکستان کو نئی سوچ کے ساتھ نوجوان قیادت بلاول بھٹو زرداری کیلئے وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار کریں
@HamidMirPAK@BBhuttoZardari@AseefaBZ@MkhanAbroSindh https://t.co/yEzvjPMYiB
#لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف حکومت سازی میں پاکستان پیپلز پارٹی سے تعاون حاصل کرنے کے لیے بلاول ہاؤس پہنچ گئے، صدر پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، پیپلز پارٹی نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس میں بات چیت کے بعد معاملات مزید بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔
@BBhuttoZardari
مروت کے غنڈوں نے شہید بینظیر بھٹو ڈگری کالج اعظم بستی میں قائم پولنگ اسٹیشن میں پریزائڈنگ افسر سے 4 بیلٹ پیپر کی کتابیں چھین لی۔
پریزائڈنگ افسر خود ویڈیو بیان دے رہے ہیں
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@ECP_Pakistan@sindhinfodepart
تاریخ میں پہلی بار، عوام سے براہ راست۔۔۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کیساتھ خصوصی نشست اے آر وائی نیوز کے (X) لائیو اسپیس اور دیگر سوشل میڈیا ہینڈلز پر رات 11 بجے
@BBhuttoZardari#MeraVoteTeerKo#چنو_نئی_سوچ_کو
سینئر پارٹی ورکر عزیز میمن کی جانب سے قاسم آباد فیز I یو سی 125 پی ایس 60 میں قائم انتخابی پولنگ ووٹرز انفارمیشن ڈیسک کا دورہ کیا۔
#چنو_نئی_سوچ_کو@jamkhanshoro
جب میں اتنی چھوٹی تھی کہ مجھے سیاست کے بارے بھی کچھ معلوم نہیں تھا پر تب بھی مجھے اتنا ضرور معلوم تھا کہ ہم نے آنٹی ثمینہ خالد گھرکی کو جتوانا ہے، انکے بیشمار سٹیکرز میرے پاس ہوا کرتے تھے، انکے لیے ڈور ٹو ڈور کمپین اور کارنر میٹنگز میں اپنے بڑوں کے ساتھ جایا کرتی تھی۔ وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے، آج ماشاءالله سے انکا بیٹا سفیان خالد گھرکی PP-154 لاہور سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ سب مل کر انہیں سپورٹ کریں اللّه پاک انہیں کامیابی عطاء فرماۓ آمین ثم آمین۔
@SufianGhurki
پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کراچی ڈویژن کے تحت اج ایک شاندار ورکر اجلاس رکھا گیا جس کی صدارت پی ایس ایف کراچی ڈیویژن کے صدر انجیر مدنی رضا نے ک�� پی ایس ایف کراچی کے کیبنٹ ڈسٹرکٹ کے کیبنٹ اور تمام یونٹس کے عہدے داران اور بہت بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی
#چنو_نئی_سوچ_کو
#PSFKarachi ❤️
Who should be the next PM? In fact @BbhuttoZardari is the only option. My today's piece for the the Daily Jang
وزیر اعظم کسے ہونا چاہئے؟ https://t.co/OztmvYRLOm
بسمہ اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
کیا تم نے اسے دیکھا ہے جو جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے، وہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے، اور مسکین کو کھانا دینے کی ترغیب نہیں دیتا، پھر بڑی خرابی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کی جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں ، جو دکھاوا کرتے ہیں،
ضلع وسطی کی عوام ضلع میں بوری بند لاشوں کی سیاست کرنے والے اور ضلع کی ترقی کے لیے کام کرنے والے دونوں کو جانتی ہے۔
ضلع کی عوام جانتی کے کہ جیالے رہنما @iDrAsim نے چند سالوں میں ضلع وسطی میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے اور ضلع کا نقشہ تبدیل کردیا۔
ڈاکٹر عاصم ضلع کی عوام کا ہیرو ہے
“ Promises to improve economic, judicial and governance sectors; vows to end enforced disappearances, devolve power” Peoples Party keeps ‘people-centric’ reforms in focus - Pakistan - https://t.co/D7tFIauMkU https://t.co/tHxWeWDaR4
یوسی 8 جلسہ میں خطاب کرتے ہوئے امید وار پی ایس 105 سعید غنی بارش میں بھیگ گئے۔
سعید غنی نے کہا کہ میں اپنا خطاب مختصر کرتا ہوں بارش شروع ہو گئی ہے۔
عوام نے کہا کہ آپ اپنا خطاب جاری رکھیں,تاہم خطاب جاری رکھا اس دوران کوئی بھی بندہ جلسہ چھوڑ کر نہیں گیا۔
@SaeedGhani1