مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ قوم مادرِ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔ آمین
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
پاکستان نے گزشتہ 75 سال میں وہ مقام حاصل نہیں کیا جتنا پچھلے سال ڈیڑھ سال میں پاکستان کو پوری دنیا میں مقام ملا ہے امریکی صدر فیلڈ مارشل اور وزیراعظم شہباز شریف کو بہترین لیڈر قرار دے رہا ہے، چین سمیت ساری دنیا پاکستان کو عزت کی نگاہ سے دیکھ رہی
وہیں جسٹس منصور علی شاہ ایک بھارتی اورگنائزر کے پروگرام میں شرکت کر کے پاکستان مخالف پراپیگنڈا کا حصہ بن رہا،صحافی اظہر جاوید
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدل��نہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
یوتھیوں کی یاداشت بہت کمزور ہے نیازی نے خود ٹوئٹ کر کے بتایا میں نے جرنل عاصم منیر کو ہٹایا کیونکہ اس نے میری بیوی پہ رشوت لینے کا الزام لگایا تھا اس لئے وہ میرے سے ناراض ہوگئے ہیں ۔۔۔۔
یہ "شمیم اختر "خوشاب کے علاقہ سے ہیں "پندرہ سال"سے کپڑے سلائی کر رہی ہیں لیکن سلائی کے پیسوں سے گھر کا کرایہ ہی دیا جاتا تھا،
آج وزیراعلٰی کے عوام دوست منصوبہ کے بدولت انہیں شادی کے پندرہ سال بعد اپنا گھر مل گیا ہے وہ اپنی "وزیراعلی" کو دل سے دعائیں دے رہیں ہیں۔
سب لوگ پی ٹی آئی کے ایم این اے کے بیٹے کے نیلے سرکاری پاسپورٹ پر اٹلی جا کر سیاسی پناہ لینے پر تنقید کر رہے ہیں کوئی یہ نہیں پوچھ رہا کہ اس نے یہ نیلا پاسپورٹ حاصل کیسے کیا؟ جب کہ تب وہ قانونی طور پر غلط تھا۔
اصل نکتہ
لیگی ایم این اے شمائلہ رانا سے ملاقات۔ ایک متحرک، باوفا اور جنونی مسلم لیگی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت دے کہ آپ پارٹی کو مظبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرتی رہیں۔
پروردگار ہم بہت کمزور لوگ ہیں اور ہر وقت ہی تیرے رحم کے منتظر ہیں ۔ ہم پر رحم فرما اور ہر اُس شخص پر رحم فرما جو تجھ سے مدد کا طلبگار ہے ہماری دعاؤں کو قبولیت کا شرف بخش دے ہمارے پیاروں کو شفا یاب کر اور ہمارے گناہوں کو معاف کردے۔ بے شک تو بہت رحیم و کریم ہے۔ آمین 🤲🏻🕋