﴿الله لا إله إلا هو الحي القيوم لا تأخذه سنة ولا نوم له ما في السماوات وما في الأرض من ذا الذي يشفع عنده إلا بإذنه يعلم ما بين أيديهم وما خلفهم ولا يحيطون بشيء من علمه إلا بما شاء وسع كرسيه السماوات والأرض ولا يئوده حفظهما وهو العلي العظيم﴾
اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو ، اور ( یاد رکھو کہ ) جو بھلائی کا عمل بھی تم خود اپنے فائدے کے لیے آگے بھیج دو گے اس کو اللہ کے پاس پاؤ گے ۔ بیشک جو عمل بھی تم کرتے ہو اللہ اسے دیکھ رہا ہے ۔
(سورۃ البقرہ : 110)
قالَ ﷺ: جس نے "نماز" چھوڑ دی اس نے کفر کیا!
ترمذی 2621؛ ماجہ 1079
قالَ ﷺ: کفر اور ایمان کے درمیان فرق کرنے والی چیز "نماز" کا ترک کرنا ہے!
ترمذی 2618
قالَ ﷺ: بیشک آدمی اور شرک و کفر کے درمیان (فاصلہ مٹانے والا عمل) "نماز" کا ترک کرنا ہے!
مسلم 246؛ ترمذی 2620؛ ابوداؤد 4678