گلگت بلتستان کی غیور عوام کو پیغام!
یہ جو لوٹے ہیں، یہ جو ضمیر فروش ہیں،
یاد رکھو!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کی قوم کے ساتھ غداری کی، آئین کے ساتھ غداری کی اور اپنے ہی حلقے کے عوام کو دھوکہ دیا۔
اب وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان لوٹوں کو ایسا سبق سکھائیں کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں!
ایک ہزار دن کے بعد بھی وہ بندہ کہہ رہا ہے کہ 9 مئی میں نے نہیں کیا ہے عمران خان کو کہا گیا🚨
کہ اپکے سارے پولیٹیکل کیسز معاف کردیں گے لیکن صرف 9 مئی پر معافی مانگیں
عمران خان نے ایک دفعہ پھر ایبسولیٹلی ناٹ کہہ دیا
PTI کا سوشل میڈیا دنیا کی کسی جماعت کے سوشل میڈیا سے اچھا ہے، یہ انسان کو گھر تک چھوڑ کر آتے ہیں
بیانیہ بنانا ان کے پیچھے بس، ایسا بیانیہ بناتے ہیں کہ ان کے سارے مخالف کچھ بھی کر لیں ان کا کچھ نہیں کر پاتے
جب کہ ان کے مخالف کسی قابل ہیں ہی نہیں بالکل بے بس ہیں
اقرارالحسن
وقت ثابت کر رہاہے کہ عمران خان واقعی کوئی درویش ہے جسے بدنام کرنے کے لیے سیاستدانوں سے لیکر منشیات فروشوں تک کو استعمال کیا گیا مگر حق یہ ہے کہ عسکریت جتنا اسے بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں الٹا خود بدنام ہو جاتے ہیں !
8 فروری کو اداکار منیب بٹ تحریک انصاف کے امیدوار عالمگیر خان کے فارم 45 وصول کرنے کے بعد نتائج سناتے ہوئے
کیا تحریک انصاف کی وجہ سے تو ان کو نہیں پھنسایا جارہا؟؟
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
میں تمام لیڈر شپ کو کہتا ہوں فیصلہ کرو، ڈی چوک جانا ہے یا جو بھی فیصلہ ہوا اسکے بعد آپ گھروں میں بیٹھ جائیں میں اپنی قوم کو لیڈ کروں گا اور ڈی چوک پہنچ کر دکھاؤں گا
وزیراعلی سہیل آفریدی