آپ نے حالیہ دنوں میں شاید یہ وائرل ویڈیو دیکھی ہو جس میں طالبان کو افغان پارلیمنٹ کے اندر دیکھا جاسکتا ہےکیا آپ کو معلوم ہے کہ افغان پارلیمنٹ کی عمارت بھارت کے پیسے سے بنی تھی اور اس کا افتتاح ، انڈین وزیراعظم نریندر مودی صاحب نے کیا تھا۔افتتاح کے موقعے پر لی گئی تصویر بھی دیکھیں
شرم تو آئی ہوگی
آپکی ہسٹری نہیں کہ شرم محسوس کی ہو
ملک کا مال بے دردی سے لوٹنے پر،کرپشن پرسزا پر
بیٹی کی جعلسازی سرراہ بے نقاب ہونے پر
ملک دشمنوں کے ساتھ مل کرملک کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر تو نہیں آئی
جس ملک میں چوری کا مال جمع کیا اسکے ویزہ سے انکار پر جب آئینہ دیکھا ہوگا
شائد
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کوئیٹہ کے دورے کے موقع پر انتظامیہ نے جلد بازی میں ریلوے پھاٹک پر روڈ بنا دیا. ڈرائیور ٹرین کھڑی کر کے ٹریک ڈھونڈتا رہا.* یہ ہے نیا پاکستان 😂🤔
آزاد کشمیر میں تمام اختیارات ن لیگ کے پاس تھے اسکے باوجود جب یہ ہارے تو انہوں نے کہا دھاندلی ہوئی۔ پی ٹی آئی 10 الیکشن ہاری، سیالکوٹ میں جیتی تو ن لیگ نے کہا دھاندلی ہوئی۔ انتخابی اصلاحات جیسی چیزوں پر حکومت اپوزیشن کو مل بیٹھنا چاہیے۔
@fawadchaudhry https://t.co/MM4bSJn6CF