Alien of Global village. My religion is to do good/ PTI supporter/Rotarian/ sketching& photography/traveling /jahadOfThePen/live like Ali die like Husain
عمران خان کو یہ پرواہ نہیں کہ قوم مزاحمت کر رہی ہے یا نہیں، عمران خان کو صرف یہ پتا ہے کہ میں مزاحمت کر رہا ہوں۔ ہم غلام ذہنیت کی حامل قوم ہیں، انقلاب ہمارے ڈی این اے میں نہیں ہے۔ ایثار رانا
#pakistan@Isarrana1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بہادر ، دلیر ، خوددار اور غیرت مند کشمیریوں پر وہ آدمی بکواس کررہا ہے جو نواز شریف دور میں غیر قانونی طریقے سے چیئرمین پیمرا لگا تھا
بہت ہی گھٹیا انسان ہے
رپورٹر: کیا عالمی جنگ روکنے پر آپ شکریہ پاکستان بولے گی؟
خان صاحب کی بہنیں: شکریہ آپ نے کشمیر میں ظلم کیا، آپ نے 26 نومبر کو قتل عام کیا، آپ نے عمران خان پر ظلم کیا۔
آپ نے عمران کی آنکھ کو ضائع کر دیا۔
میں ہمیشہ دعا کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ ان کو عبرت اور ذلت کا نشان بنائے
یہ نہتی لڑکی اپنی قوم کے حقوق کے لیے بندوق والوں سے لڑی ہے۔ اسکا پرامن احتجاج دہشت گردی نہیں ہے۔ جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشوں میں اصل دہشتگردی ہے جسے روکنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔
ماہرنگ کے لیے آواز اٹھائیے ورنہ کل آپکی بیٹی بھی یہاں ہو سکتی ہے۔پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد
"میری بددعا ہے کہ جن سب نے ظلم کیا ہے، بے گناہ جیلوں میں ڈالے ہیں؛ اللہ تعالیٰ ان سب کو ذلت اور عبرت کا نشان بنائے!" — نورین خان نیازی
@Noreen_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اگر مورخ نر کا بچہ نکلا تو تاریخ میں ضرور لکھے گا کہ آگر عمران خان کے دس بھائی بھی اور ہوتے تو شاید اتنی تکالیف برداشت نہ کرتے
جتنے خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کی ہیں 💔
”سی سی ڈی، جو مریم نواز کو جوابدہ ہے، پولیس کے اندر ایک ایسی پولیس بن چکی ہے جو مکمل استثنا اور بغیر کسی احتساب کے کام کرتی ہے۔ جرائم پر قابو پانے کے نام پر ایک ہزار پاکستانیوں کو ماورائے عدالت قتل کر دیا گیا۔ اس قتلِ عام کی آزاد اور غیرجانبدار عدالتی تحقیقات ہونی چاہئیں.“
کوٹ لکھپت جیل سے ناحق قید ڈاکٹر یاسمین راشد کا پنجاب میں CCD کی ریاستی دہشت گردی پر خط
#AsimLaw
ہم وہ نہیں جو شہید کے نام سے عہدے اور پارٹی کی سربراہی لے کر تقریریں جھاڑتے رہیں۔ حقیقی آزادی کے شہدأ کےلہوکا قرض چکانا ہے تو ایک ہی راستہ ہے
ڈٹ جاؤ یا ہٹ جاؤ۔
کبھی یہ ہمیں مارتے ہیں کبھی ہماری بہنوں کو مارتے ہیں، انشاء اللہ عمران خان آئے گا اور پورے پاکستان کی عوام کو ایک قوم بنائے گا، ایک قوم جو لا الہ الا اللہ پر کھڑی ہوگی۔ اڈیالہ کے باہر ایک بزرگ کی جذباتی گفتگو
وقت آ گیا ہے کہ اب اس سوال کا جواب ہر با شعور شخص اپنے ضمیر سے مانگے۔ کیا 25 کروڑ انسانوں کی خاموشی کی سزا صرف ایک اکیلا شخص تنہا ہی سہتا رہے؟ اس کی آنکھ کی بینائی چلی گئی، قید تنہائی میں بند کر رکھا ہے۔ آخر کب تک یہ ظلم وہ سہتا رہے؟ کیا 25 کروڑ انسانوں کا کوئی فرض نہیں رہا؟
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ