US House has passed a resolution calling for an end to the war with Iran, delivering a rare political rebuke to Donald Trump amid fears of wider regional escalation. Prolonged Middle East instability continues threatening global energy markets and diplomatic stability worldwide.
#USHouse #PresidentDonaldTrump #MiddleEast #usirantalks #UsIranWar #GlobalEnergy #DiplomaticStability #WorldWide
@SabeeKazmi786 اتنا مستند اور باوردی سیکیورٹی گارڈ بھی گیٹ کے باہر چاق وچوبند کھڑا نہیں ہوتا جتنا مستعدی سے اس وقت شہباز شریف کھڑا ہے
نہ اب اس کی کمر میں درد ہے ، نہ اسکے کوئی تکلیف ۔۔۔جبکہ نماز بھی یہ کرسی پر بیٹھ کر پڑتا ہے
@iemziishan مگر تب ہماری عوام خان کو برا بھلا کہتی تھی اور آج لائن لگا کر اف تک نہیں کررہی
یہی ہوتا ہے شریف لوگوں کو لوگ ذلیل کرتے ہیں ، بدمعاش کو تھوک کر سلام پیش کرتے ہیں 😤😡🤬
@siasatpk@Real_MZubair یہ ن لیگ سے تعلق رکھنے والے کا خود کا اعتراف ہے ، اس وقت خان کی حکومت پر شب خون مارا گیاجب پاکستان اپنے بہترین دور کی طرف جارہا تھا پاکستان کا المیہ یہی ہے کہ کبھی عوام دوست حکمران کو کام نہیں کرنے دیا جاتا بلکہ چوروں کے ذریعے ملک کو ہمیشہ مقروض اور معیشت کی تباہی پھیری جاتی ہے