آپ NCEMA اور دبئی ریزیلینس سنٹر کے تعاون سے دبئی میڈیا آفس کی طرف سے جاری کردہ اس حفاظتی گائیڈ میں اہم معلومات کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ گائیڈ درج ذیل زبانوں میں دستیاب ہے: عربی، انگریزی، مینڈارن، روسی، ہندی، ٹیگالوگ اور اردو۔ آپ درج ذیل لنک پر کلک کرکے گائیڈ دیکھ سکتے ہیں:
https://t.co/vqgjFzYJOg
@DXBMediaOffice مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی پروازوں کے بارے میں تازہ ترین معلومات اور شیڈول کی تصدیق کے لیے اپنی متعلقہ ایئرلائنز سے براہِ راست رابطہ کریں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی یا تاخیر سے بچا جا سکے۔
@DXBMediaOffice#Urdu
دبئی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ احتیاطی اقدام کے طور پر عارضی طور پر معطل کی جانے والی کچھ پروازوں کو اب بتدریج دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ یہ پروازیں دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اور اس کی طرف بعض مخصوص مقامات کے لیے بحال کی جا رہی ہیں۔
تناؤ کے وقت معلومات تیزی سے پھیلتی ہیں، اور یہ سب درست نہیں ہو سکتی ہیں۔
ہم ہر کسی سے گزارش کرتے ہیں کہ کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے پہلے اس کے ماخذ کی تصدیق کریں اور اپ ڈیٹس کے لیے سرکاری ذرائع پر انحصار کریں۔
The recent tensions reminded me how much this country means to us. 🇦🇪The UAE is not just the place where I work and live — it has truly become my second home.
Grateful for the safety, opportunities, and unity this nation gives to people from all over the world.
#UAE#MySecondHome
Seen a video or photo on social media?
It might be misleading or altered, giving a false impression. Your awareness is our first line of defense. Before sharing, take a moment to verify. False information can impact our community’s safety.
#SafetyAndSecurity
ہمارے کچھ نیوز چینلز تو ایسے مصالہ لگا کر نیوز سناتے ہیں کہ پردیسیوں کے گھر والے فکر کے مارے شاید سو بھی نہیں پاتے اور یہاں سب کچھ عام روٹین میں چل رہا ہے ۔
الحمد للہ متحدہ عرب امارات ایک محفوظ ملک ہے جہاں حکومت ہر شہری کی حفاظت کو اپنی ذمہ داری سمجھتی ہے۔
#uaeissafe@highlight
If you hear a loud sound in Abu Dhabi or Dubai, remain calm. These sounds are related to the operations of our national defense forces as they carry out their duty to safeguard the country.
As a precaution, move away from windows, avoid unnecessary exposure, and allow the authorities to manage the situation. There is no cause for panic.
The UAE remains secure and stable. Safety protocols are fully active, and our security and defense institutions operate with readiness and professionalism. You are protected under the law and by highly capable national forces.
May God protect the UAE 🇦🇪
اس گندے نظام کو کٹہرے میں لانے پہ ہم عوامی ایکشن کمیٹی
کے مشکور ہیں ۔ عوامی حقوق کے لیے ایسی مضبوط تحریک اللہ پاک کی خصوصی کرم نوازی ہے ہماری ریاست کے لیے۔
لہذا اپنے حقوق کے لیے
ریاست کے تشخص کے لیے
ایک اچھے نظام کے لیے
عوامی ایکشن کمیٹی کا ساتھ دیں ۔
#AJKRightsmovement
@Fayazchohanpk اچھا جی !
برخودار آپ کو یہ باتیں پہلے معلوم نہ تھیں ؟
جب خاتم النبیین ﷺ نہیں کہا گیا تو آپ ان کے ہمراہ مراعات انجوائے کر رہے تھے تب آپ کی غیرت ایمانی کہاں تھی؟
اگر آپکو معلوم تھا کہ اسکی والدہ کا مذہب کوئی اور ہے تو تب بھی آپ نے ساتھ رہے۔۔ صحیح معنوں میں مفاد پرست انسان ہو